Hayhat minna zilla

Hayhat minna zilla یہ پیج اسلام ناب کے ترویج کیلئے بنایا گیا ہے۔

29/03/2026

🛑🎥 امریکہ میں آج کے احتجاجات کی تصویر
سان فرانسسکو کے ساحل پر "بادشاہت نہیں" کے نعرے لگانے والے مظاہرین نے انسانی شکل میں ایک بینر بنایا اور اس پر لکھا:
"ٹرمپ کو ابھی فوراً جانا چاہیے!"

28/03/2026

سال 1945 میں امریکہ نے جاپانیوں کو مجبور کیا کہ وہ اپنے ہتھیار امریکی نگرانی میں تباہ کریں۔
اور سینکڑوں ہزار ٹن جنگی سازوسامان کو سمندر میں غرق کر دیا گیا۔
امریکی فوج خود بھی اسے تباہ کر سکتی تھی، لیکن وہ جاپانیوں کی عزتِ نفس اور حوصلے کو توڑ کر انہیں ذلیل کرنا چاہتی تھی۔

28/03/2026

تقریباً ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی، میناب کے بچوں کے والدین ابھی تک اس سانحے کی ہولناکی کو پوری طرح سمجھ نہیں پا رہے، اور ہر رات اپنے بچوں کی قبروں کے پاس جاگتے رہتے ہیں۔
درحقیقت یہ والدین ہر روز ٹرمپ جیانت کار چہرے کو لوگوں کیئے روشن کررہے ہیں۔

23/03/2026

آج رات شدید بارش میں بھی مرد خواتین ایران قم میں اسرائیل کی نابودی کے عزم کے ساتھ سڑکوں پر۔

22/03/2026

ایرانی عوام اسرائیل کی مکمل نابودی کا عزم کے ساتھ سڑکوں پہ۔

22/03/2026
03/01/2026

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayhat minna zilla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share