جون ایلیاء

جون ایلیاء Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جون ایلیاء, Ghanche, Khapalu.

30/05/2026

زندگی نے یہ سکھایا کہ ہر حاصل ہونے والی چیز قیمتی نہیں ہوتی اور ہر کھو جانے والی چیز نقصان نہیں ہوتی
Full Time

وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئےکیسے دنیا جہان چھوڑ گئےاے زمینِ وصال لوگ ترےہجر کا آسمان چھوڑ گئےتیرے کوچے کے رُخصتی جاناںساری د...
02/05/2026

وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے
کیسے دنیا جہان چھوڑ گئے

اے زمینِ وصال لوگ ترے
ہجر کا آسمان چھوڑ گئے

تیرے کوچے کے رُخصتی جاناں
ساری دنیا کا دھیان چھوڑ گئے

روزِ میداں وہ تیرے تیر انداز
تیر لے کر کمان چھوڑ گئے

جونؔ لالچ میں آن بان کی یار
اپنی سب آن بان چھوڑ گئے

Atif AslamArif UllahMuzammil Sharif BalghariM.Affan khanFull Time
جون ایلیاء

تنہائیوں کے شہر میں جب میں اکیلا رہ گیاتو ہر خیال اپنے ہی سائے سے الجھا رہ گیانہ کوئی ہمسفر رہا، نہ کوئی ہم نوا بچامیں خ...
19/04/2026

تنہائیوں کے شہر میں جب میں اکیلا رہ گیا
تو ہر خیال اپنے ہی سائے سے الجھا رہ گیا

نہ کوئی ہمسفر رہا، نہ کوئی ہم نوا بچا
میں خود ہی اپنے درد کا قصہ بنا رہ گیا

خاموش راتیں پوچھتی ہیں مجھ سے میرا حال
میں لفظ لفظ بکھر کر بھی ادھورا رہ گیا

وہ جو کبھی تھا میرے ساتھ، اب یاد بھی نہیں
میں اپنی ہی یادوں میں قید سا رہ گیا

یہ دل بھی کیسا گھر ہے، بس ویرانی ہی ویرانی
میں اندر سے توڑ کر بھی باہر ہنستا رہ گیا 🖤

27/01/2025
17/01/2025

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر

08/01/2025

کیسے دوست ہو تم
゚viralシ

07/01/2025

جنازہ اپنی مرضی سے کندہے کب بدلتا ہے

Address

Ghanche
Khapalu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جون ایلیاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share