پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں آٖفیشل

  • Home
  • پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں آٖفیشل

پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں آٖفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں آٖفیشل, Photography Videography, khanqah dogran, .

13/11/2021

آنا للہ وانا الیہ راجعون
شہباز بجلی صاحب، کے ماموں محمد نواز پرائمری سکول والے، کے انتقال پر ہم اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں آللہ پاک مغفرت فرماءے اور اہل خانہ کو صبر دے

10/10/2021

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال فرما گۓ اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
آمین
منجا نب پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں

08/10/2021

تمام اہل اسلام کو عید میلادالنبی ﷺ کا چاند مبارک ہو 🌙
❤ آمد مصطفی ﷺ مرحبامرحبا ❤ اھلا و سھلا مرحبا

30/09/2021

لاکھوں میڈیکل سٹوڈنٹس کے حقوق کی جنگ لڑنے والے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر اور سٹوڈنٹس کے والدین جو احتجاجی دھرنے میں شریک ہیں ان پر اسلام آباد پولیس کے مبینہ تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہیں اقتدار کے بھوکے اور سابقہ فرعون حکمرانوں کے نقش قدم پر چلنے والے کرپٹ سسٹم کی حفاظت اور ظلم جبر کا راستہ اپنانے والے موجودہ ریاست مدینہ کے دعویدارحکمرانوں پر لعنت بھیجتے ہیے

22/09/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
مسلم لیگی رہنما جمشید بٹ کی والدہ کے انتقال پر ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں آللہ پاک مغفرت فرماءے

06/09/2021
06/09/2021

پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں کی طرف سے 6ستمبر یوم دفاع کے شہدا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں

29/08/2021

ھم راناوقاص ناظم منہاج القرآن خانقاہ ڈوگراں کے ماموں جان کی وفات پر انکے غم میں برابر کے شریک ھیں
پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں

07/08/2021

انااللہ واناالیہ راجعون
حکیم شکیل ورک کے بھائی اور راحیل ورک کے چچا جان سعید سروس اسٹیشن والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں
پاکستان عوامی تحریک و منہاج القرآن انٹرنیشنل خانقاہ ڈوگراں آپکے غم میں برابر کی شریک ہے

29/07/2021

ظلم کی انتہا
سالانہ شیڈول ریٹ رجسٹری جو خانقاہ ڈوگراں میں پٹواری کی طرف سے لاگو کیا گیا ھے ظلم ھے
ڈی سی شیخوپورہ
اے سی صفدر آباد سے ایپل کی جاتی ھے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے

Address

Khanqah Dogran

39560

Telephone

+923359403802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں آٖفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان عوامی تحریک خانقاہ ڈوگراں آٖفیشل:

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share