Orang Zaib Niazi Urf Zeba Khan and Saido Khail,s

Orang Zaib Niazi Urf Zeba Khan and Saido Khail,s ♡♡♡.Dil Dharakny Ka Sabab Yad Aya.♡♡♡..
♡♡♡.Wo Teri Yaad Thi Zeba Ab Yaad Aya.?

الحمد لله الله پاک نے زیبا خان Zeba Niaziکو بیٹا عطا فرمایا ہے دعا ہے اللہ پاک عمر میں برکت فرمائے اور نیک و صالح بنائے ...
06/10/2023

الحمد لله الله پاک نے زیبا خان Zeba Niaziکو بیٹا عطا فرمایا ہے دعا ہے اللہ پاک عمر میں برکت فرمائے اور نیک و صالح بنائے آمین ثم آمین

05/07/2022

تمام دوست شئیر کریں پلیز
کیا پولیس ایسے ہی قانون پر عمل درآمد کرتی ہے اگر کسی شخص پر کسی جرم کا الزام ہے تو پولیس خد اور قانون اس پر چارہ جوئی کرتا نا کہ ان کے مخالفین کو دخل اندازی کرا کے اگر کوئی جانی نقصان ہو جاتا تو کون مزیدار ٹھہرایا جاتا یہ ایک انتہائی غیر قانونی کاروائی ہے
کل بروز سوموار 04.07.2022 اورنگزیب خان سیدوخیل اور اسکے بھائی شاہ جہان خان کو ملتان اور وہاڑی پولیس نے مخالفین کے کہنے پر اپنی ذاتی دشمنی کو مٹانے کیلے شاہ جہان اور اورنگزیب پر تشدد بھی کیا اور اصلہہ کے زور پر گھر میں داخل ھو کے توڑ پھوڑ کی اگر انکا کوئی جرم ہوتا تو قانون خود ان پر چارہ جوہی کرتا ھماری وزیرے اعلئ پنجاب آئ جی پنجاب آر پی او ملتان ڈی پی او خانیوال سے گزارش ھے کہ ان دونوں بھائیوں کو بازیاب کرایا جائے ہمیں خدشہ ھے کہ کہیں مخالفین پیسے دے کر اپنی ذاتی دشمنی مٹانے کیلیے کوئ جانی نقصان نہ کروا دیں

10/04/2022

Welcome back Khan

ALHAMDOLILLAHALLAH k fazal sy Zeba Khan, Irram Khan and others sab k sab bariii ho gy hain. Congratulations friends
24/03/2022

ALHAMDOLILLAH
ALLAH k fazal sy Zeba Khan, Irram Khan and others sab k sab bariii ho gy hain.
Congratulations friends

18/03/2022
قافلے ریت ہوئے دشتِ جنوں میں کتنےپھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ھے
17/03/2022

قافلے ریت ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے

پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ھے

ھم پھر سے آئیں گے ان شاءﷲ
17/09/2021

ھم پھر سے آئیں گے ان شاءﷲ

اب کے خواہش ہے کہ یہ زخم بھی کھا کر دیکھیں،لمحہ بھر کو ہی سہی اس کو بھلا کر دیکھیں، شہر میں جشن شب قدر کی ساعت آئی، آج ہ...
07/01/2020

اب کے خواہش ہے کہ یہ زخم بھی کھا کر دیکھیں،
لمحہ بھر کو ہی سہی اس کو بھلا کر دیکھیں،
شہر میں جشن شب قدر کی ساعت آئی،
آج ہم بھی تیرے ملنے کی دعا کر دکھیں،
Miss you Khan
ALLAH hifazut kri ty ALLAH Rehai devi

Miss you Zeba KhanALLAH pak ap ki hifazat kry or slamat Rakhy ap ko ❤️♥️❤️♥️
27/10/2019

Miss you Zeba Khan
ALLAH pak ap ki hifazat kry or slamat Rakhy ap ko ❤️♥️❤️♥️

اج وت ماہی بہوں یاد آیا ایں Miss you khana may you live healthy and long life with happiness May ALLAH Protect your life...
18/12/2018

اج وت ماہی بہوں یاد آیا ایں
Miss you khana may you live healthy and long life with happiness May ALLAH Protect your life.

Address

30. 10. R Kacha Khuh
Khanewal Kohna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orang Zaib Niazi Urf Zeba Khan and Saido Khail,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category