04/03/2026
یہ ویڈیو ملتان عمر پور کی ہے اپنے بچوں کو وقت بوقت باہر نکلنے سے بچائیں اور ان جیسے درندوں پہ نظر رکھیں ان کو ان کے انجام تک پہنچائیں اور اپنے بچوں کو بچائیں ویڈیو شیئر کرنے کا ایک مقصد تھا اس درندے کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے سی سی ڈی پنجاب پولیس. اس درندے کو گرفتار کیا جائے .