Jamia Darul Uloom Khairpur

Jamia Darul Uloom Khairpur darululoom Digital

29/03/2026
29/03/2026

انشااللہ العزیز کل 10 شوال المکرم بروز پیر صبح 10 بجہ
شعبہ حفظ القرآن الکریم کی تعلیم کا آغاز ہوگا

29/03/2026
علوم اسلامیہ کی جدید درسگاہ جامعہ دارالعلوم خیرپور میں شعبہ تحفیظ القرآن کے داخلاؤ کا آغاز ہو چکا ہے۔
26/03/2026

علوم اسلامیہ کی جدید درسگاہ جامعہ دارالعلوم خیرپور میں شعبہ تحفیظ القرآن کے داخلاؤ کا آغاز ہو چکا ہے۔

الحمداللہ آج جامعہ دارالعلوم میں شعبہ درس نظامی میں داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے
25/03/2026

الحمداللہ آج جامعہ دارالعلوم میں شعبہ درس نظامی میں داخلہ کا آغاز ہو چکا ہے

شعبہ للبنات میں انشااللہ کل سے داخلہ کا آغاز ہوگا
25/03/2026

شعبہ للبنات میں انشااللہ کل سے داخلہ کا آغاز ہوگا

جامعہ دارالعلوم خیرپور میں باورچی کے لیے جگہ خالی ہے ماھر ہنر مند حضرات رابطہ کریں030842378313
23/03/2026

جامعہ دارالعلوم خیرپور
میں باورچی کے لیے جگہ خالی ہے ماھر ہنر مند حضرات رابطہ کریں
030842378313

حضرت سائیں رئیس الجامعہ مفتی اصغر علی آرائین صاحب مدظلہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو،
21/03/2026

حضرت سائیں رئیس الجامعہ مفتی اصغر علی آرائین صاحب مدظلہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو،

جامعہ دارالعلوم خیرپور میں عیدالفطر کی نماز کا اجتماع
21/03/2026

جامعہ دارالعلوم خیرپور میں عیدالفطر کی نماز کا اجتماع

جامعہ دارالعلوم خیرپور میں عیدالفطر کی نماز کا شیڈول
20/03/2026

جامعہ دارالعلوم خیرپور میں عیدالفطر کی نماز کا شیڈول

حضرت سائیں رئیس الجامعہ مفتی اصغر علی آرائین صاحب مدظلہ عیدالفطر کی نماز جامع میمن مسجد منشی محلہ میں پڑھائینگے۔
19/03/2026

حضرت سائیں رئیس الجامعہ مفتی اصغر علی آرائین صاحب مدظلہ عیدالفطر کی نماز جامع میمن مسجد منشی محلہ میں پڑھائینگے۔

اعلانِ داخلہ برائے شعبہ تحفیظ القرآن 1447ھ / 2026ءعلومِ اسلامیہ کی ممتاز درسگاہ جامعہ دارالعلوم خیرپور میں نئے تعلیمی سا...
15/03/2026

اعلانِ داخلہ برائے شعبہ تحفیظ القرآن 1447ھ / 2026ء

علومِ اسلامیہ کی ممتاز درسگاہ جامعہ دارالعلوم خیرپور میں نئے تعلیمی سال 1447ھ / 2026ء کے لیے شعبہ تحفیظ القرآن میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

جامعہ میں طلبہ کو ماہر و تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں قرآنِ کریم حفظ کروانے کے ساتھ ساتھ تجوید، اخلاقی تربیت اور اسلامی آداب کی تعلیم بھی دی جاتی ہے، تاکہ طلبہ قرآن کے حافظ ہونے کے ساتھ اس کے عملی پیکر بھی بن سکیں۔

اہلِ خیر اور والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی دولت سے مالا مال کرنے کے لیے انہیں اس مبارک شعبہ میں داخل کروائیں۔

نوٹ: محدود نشستوں کی وجہ سے داخلہ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوگا۔

رابطہ:03062635087.03042378313
جامعہ دارالعلوم خیرپور

Address

Jamia Darululoom Khairpur Miras
Khairpur Mirs

Telephone

+923042378313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Uloom Khairpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category