04/11/2025
13 جمادی الاول
ایامِ فاطمیہ کا آغاز ہو چکا ہے
تمام مومنین و مومنات ان ایام میں سیاہ لباس زیبِ تن کریں اور شہادتِ دختر رسول اللہ و مادر حسنین ؑ فاطمہ زہرا اور ان پر پڑھنے والی مصیبت پر عزاداری کریں ۔۔۔
#ایامِ_فاطمیہ 🏴