Sardar Awais official

Sardar Awais official 💘OFFICIAL💘


💘SARDAR💘

ہائےہوش اُڑا دیتا ہے اِن خاک کے پُتلوں کا جمالخود وہ کیا ہوگا انہیں ہوش میں لانے والا؟ اکبر الہ آبادیhttps://www.youtube...
09/03/2025

ہائے

ہوش اُڑا دیتا ہے اِن خاک کے پُتلوں کا جمال
خود وہ کیا ہوگا انہیں ہوش میں لانے والا؟

اکبر الہ آبادی

https://www.youtube.com/-o3n

coding and development) "The future of AI: Exploring the ethical and societal implications.If you focus on ethical and future implications o make it even better, consider adding

https://www.youtube.com/-o3nMy YouTube Chanel subscribe and share it
09/03/2025

https://www.youtube.com/-o3n

My YouTube Chanel subscribe and share it

coding and development) "The future of AI: Exploring the ethical and societal implications.If you focus on ethical and future implications o make it even better, consider adding

06/03/2025
31/12/2024

‏زندگی پوچھنے والوں کے سوالات کو سُن
‏اور اِن سب کو بتا اِن کا کفارہ کیا ھے!!!!

‏تُو ابھی جیت کے آیا هے خوشی بنتی هے
‏تجھ کو احساس نہیں ہے کہ تُو ہارا کیا هے!.

31/12/2024

مجھ سے ملنے میں اک خرابی ھے
پھر کسی کے بھی نہیں رہو گے تم۔❤️

دسمبر کی آخری ڈھلتی ہوی شام
31/12/2024

دسمبر کی آخری ڈھلتی ہوی شام

12/11/2024

تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتحاب کیا🥀

جون ایلیاء ❤️

04/11/2024

ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯﮐﯽ ﻗﺴﻤﯿں
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ؟

رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نےشام سورج چُرانے والی تھی.....
03/11/2024

رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے
شام سورج چُرانے والی تھی.....




ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں اِس سے آگے میری آنکھوں نے پِگھل جانا ہے اور یہ میری زندگی کی آخری اقساط ہیں میری جا...
01/11/2024

ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں

اِس سے آگے میری آنکھوں نے پِگھل جانا ہے

اور یہ میری زندگی کی آخری اقساط ہیں میری جان

اک بار غور سے دیکھ لے پھر میں نے مر جانا ہے


01/11/2024



່່
່່

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Awais official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category