𝐒𝐞𝐡𝐞𝐫 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲

𝐒𝐞𝐡𝐞𝐫 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲 - "Welcome to my page! I'm Saher Malik and I'm passionate about NSL. I'll be sharing my thoughts, opinions, and analysis on the league. Let's get started!"

Big dreamer✌🏻

31/12/2024

28/12/2024

Well come 🫴🏻 to Nalian super league edition 12......live on ajksportofficall at 9am...share the video.....

26/12/2024

Nalian super league edition 12....
تمام تر میچز کے شیڈول اور ویڈیوز اس پیج پر اپلوڈ ہوں گے شیر کریں فالو کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اپنی ٹیم vs opposite team میچ کی ویڈیو کے لیے فوٹو واٹس اپ کریں نمبر پیج Naveed Adil Sayyam Sajjad Ajk sport@c Cric Fever

24/01/2024

میسیج اسی کو کریں جو خوشی سے ریپلائی کرے، کال اسی کو کریں جو اسے اٹینڈ کرے۔
محبت اسی سے کریں جو آپ کی پرواہ کرے، دوستی اسی سے کریں جو دکھ سکھ میں ساتھ دے۔
باقی کسی کے پیچھے پڑ کر خود کو بار بار ذلیل کرنا چھوڑ دیں۔
کبھی بھی کسی سے توجہ کی بھیک مت مانگیں کیونکہ بھیک میں ملی ہوئی محبت بھیک میں ملی روٹی کی طرح ہوتی ہے ۔۔۔۔
جس کے لئے آپ کو بار بار ذلیل ہونا پڑتا ہو جہاں قدر نہ ہو وہاں اپنے خوبصورت جذبے ضایع مت کریں۔
کیونکہ محبت ناشکرے لوگوں کو کبھی بھی نصیب نہیں ہوتی، ناشکرے لوگ ہاتھ میں آیا ہوا قیمتی ہیرا بھی عام سا موتی سمجھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ ۔۔۔
اور قدر کرنے والے لوگ خوبصورت پتھر کو بھی نگینے میں لگا کر ہیرے جیسا قیمتی بنا لیتے ہیں۔۔۔۔
قدر کرنے سے قیمت بڑھ جاتی ہے اور قدر نہ کرنے سے قیمتی چیز بھی ردی سمجھ کر ٹھکرائی جاتی ہے۔

01/01/2024

Gōod bye NSL 🥺🥺🥺
کشمیر کا سب سےبڑا ٹورنامنٹ Mini world cup 🔥کی کچھ جھلکیاں دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
LAst RCC wining short ....
@hamzanaseer

Address

Kashmir
Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐞𝐡𝐞𝐫 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨𝐠𝐫𝐚𝐩𝐡𝐲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share