veergraphy

veergraphy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from veergraphy, Photography Videography, Wara Sehran, Karor Lal Isa.

کچھ آنسو اللّٰہ اور ہمارے درمیان راز ہوتے ہیں۔🥹🌸
16/11/2025

کچھ آنسو اللّٰہ اور ہمارے درمیان راز ہوتے ہیں۔🥹🌸

15/11/2025

کچھ لوگ مثلِ یعقوب ہوا کرتے ہیں جو انتظار کرتے ہیں۔🌸✨

اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے۔ 🌸✨
15/11/2025

اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہے۔ 🌸✨

13/11/2025

گرہن صرف چاند اور سورج کو ہی نہیں لگتا ، گرہن تو انسانی روحوں کو بھی لگتا ہے ، وہ گرہن جس کے بعد ہم اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود بھی پہلے جیسے نہیں ہو پاتے۔🙂❤️‍🩹

12/11/2025

رات کے پچھلے پہر میں نے پوروں پر تمہاری مہربانیاں گنیں ، پر تمہارے دیے گئے خسارے گِننے کیلئے مجھے کئی صدیاں درکار ہوں گی اور یہ وسیع خسارے روئے زمیں کی پوروں پر بھی نہیں سما سکیں گے۔🤐

12/11/2025

کاش! 🙂

22/10/2025

الحمدللّٰہ ❤️‍🩹🌸

22/10/2025

تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے 🌸

16/10/2025

ساری عمر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں 🌸❤️‍🩹🥹

12/10/2025

For U ❤️‍🩹🌸🥹

حضرت شمس تبریز فرماتے ہیں کہیہ دنیا تمہارے دل کا علاج نہیں کرسکتی کیونکہ اس نے ہی تمہارے دل کو زخمی کیا ہے۔ 🌸❤️‍🩹
11/10/2025

حضرت شمس تبریز فرماتے ہیں کہ
یہ دنیا تمہارے دل کا علاج نہیں کرسکتی
کیونکہ اس نے ہی تمہارے دل کو زخمی کیا ہے۔ 🌸❤️‍🩹

12/04/2025

Address

Wara Sehran
Karor Lal Isa

Telephone

+923459094298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when veergraphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to veergraphy:

Share