Khattak Star Tv karak

Khattak Star Tv karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak Star Tv karak, Khyber Pakhtunkhwa.

khattak star TV is a Asia Pakistan online TV that promotes Asia music, pashto poetry, Urdu poetry, pashto culture🧫, comedy, sports players and any entertainment, any entertainer, comedian be free to contact us in all our social media platforms we are....

12/06/2026

Assalamualaikum subah bakher

12/06/2026

Assalamualaikum

ایک درخت کی خاموش سزا جتنا بڑا کھجور کا درخت کاٹا گیا، اسے اس مقام تک پہنچنے میں کم از کم 40 سال لگے ہوں گے۔ مگر اسے کاٹ...
12/06/2026

ایک درخت کی خاموش سزا
جتنا بڑا کھجور کا درخت کاٹا گیا، اسے اس مقام تک پہنچنے میں کم از کم 40 سال لگے ہوں گے۔ مگر اسے کاٹنے میں صرف چند منٹ لگے۔
ملزم درخت پر چڑھ گیا تھا، قانون نے ملزم کو نیچے اتارنے کے بجائے پورا درخت ہی کاٹ دیا۔ ملزم تو چند گھنٹوں بعد گرفتار ہو گیا، لیکن درخت کو عمر بھر کی سزا مل گئی۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے پاس اتنے وسائل، مہارت یا صبر نہیں تھا کہ ایک انسان کو گرفتار کرتے اور ایک بے زبان درخت کو بچا لیتے؟
یہ صرف ایک درخت کی کہانی نہیں، بلکہ ہماری سوچ، ترجیحات اور نظام کی عکاسی بھی ہے۔ جو چیز دہائیوں میں بنتی ہے، اسے لمحوں میں ختم کر دینا آسان ہے، مگر اس کا نقصان برسوں تک پورا نہیں ہوتا۔
درخت لگائیں، درخت بچائیں۔ کیونکہ ایک درخت صرف درخت نہیں، آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔
#خیبرپختونخوا

12/06/2026

اللہ رکھا بھائی کی محنت رنگ لے آیا.
کرک /صابرآباد کے علاقہ شمشکی کے پورے ایریا میں پانی کے مسلے پر فی سبیل اللہ اپنی مدد آپ کام جاری ہے. اللہ پاک ہمیں اوور توفیق دے .
صدقہ جاریہ سمجھ کر ایسے کاموں میں حصہ ڈالا کریں . اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں . تاکہ اللہ رکھا بھائی کو مزید پزیرائی اور داد ملے. یقین جانیں میں خود اللہ رکھا بھائی کو ایسے زاتی طورپر جانتا بھی نہیں ہوں .مگر پھر بھی ایسے آچھے کام کرنے پر اللہ رکھا بھائی کی میں دل سے عزت کرتا ہوں .اللہ رکھا بھائی بہت ہی سیدھے سادہ اور عاجز ملنگ انسان ہیں . اللہ پاک انکو آچھی صحت والی لمبی زندگی دے.
#خیبرپختونخوا

کوہاٹ/ لاچیلاچی: مین بازار کباڑ کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی فائیر بریگیڈ سٹاف ٹی ایم اے لاچی نے موقع پر پہنچ...
12/06/2026

کوہاٹ/ لاچی
لاچی: مین بازار کباڑ کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی فائیر بریگیڈ سٹاف ٹی ایم اے لاچی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

______اعلان نمازِ جنازہ______مجاہد علی خان کی نمازجنازہ آج بروز جمعہ شام 7 بجے انکے آبائی قبرستان (زنگی زیارت قبرستان) ڈ...
12/06/2026

______اعلان نمازِ جنازہ______
مجاہد علی خان کی نمازجنازہ آج بروز جمعہ شام 7 بجے انکے آبائی قبرستان (زنگی زیارت قبرستان) ڈیلی میلہ میں ادا کی جائیگی

10/06/2026

😭یااللہ خیر
کرک/صابرآباد: ڈیلی میلہ میں شام سے شروع وقفے وقفے سے شدید آندھی اور میٹی کا طوفان جاری ہے. کئی گھروں کی چاردیواری گرگئی اور سولر پلیٹس گرادیئے گئے.

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Star Tv karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share