10/10/2025
پیروزانی قوم کے قابل فخر سپوت، سچے، باکردار اور باہمت *صحافی عبدالغفار* کے چاہنے والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
*حکومت بلوچستان* نے عبدالغفار کا نام *فورس شیڈول سے نکال کر تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ یہ نہ صرف عبدالغفار کی بے گناہی کا ثبوت ہے بلکہ ان تمام نوجوانوں کے لیے امید کی کرن بھی ہے جو حق و سچ کے راستے پر ثابت قدم ہیں۔
ہم *عبدالغفار جان* کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور ان تمام دوستوں، بزرگوں اور نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس معاملے میں آواز بلند کی، یکجہتی دکھائی، اور عبدالغفار کے حق میں کھڑے رہے۔
یہ جیت قلم، کردار، سچائی اور اتحاد کی جیت ہے۔
”پیروزانی اتحاد زندہ باد“