21/02/2025
پیارے سی ایس ایس کے خواہشمندوں: چھوٹی باتوں پر پریشان ہونا چھوڑیں، جو قابو میں ہے اس کے لیے محنت کریں، باقی اللہ پر چھوڑ دیں۔ ہر چیز فوراً نہیں بدلتی، اس لیے غیر ضروری دباؤ سے بچیں۔ خود کو قبول کریں، اپنی حقیقت تسلیم کریں اور سکون کے ساتھ بہتری کی کوشش جاری رکھیں۔ جو بدل نہیں سکتا، اسے اپنانا سیکھیں۔ "جمعہ مبارک"💖