Single Father

Single Father Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Single Father, Karachi.

01/03/2026

23/02/2026
رات دو بج کر اٹھائیس منٹکینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کی ایک برف سے جمی سڑک پرکیمرے نے ایک ایسا منظر قید کیاجو غیر حقیقی لگتا ...
20/02/2026

رات دو بج کر اٹھائیس منٹ
کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کی ایک برف سے جمی سڑک پر
کیمرے نے ایک ایسا منظر قید کیا
جو غیر حقیقی لگتا تھا
مگر وہ سچ تھا
ایک کتا چار گھنٹے سے زیادہ وقت سے
بالکل ساکت کھڑا تھا
نہ دوڑ رہا تھا
نہ بھونک رہا تھا
گاڑیاں گزرتی رہیں
ہیڈ لائٹس اس کی آنکھوں پر پڑتی رہیں
ہارن بجتے رہے
مگر وہ نہیں ہلا
جب پولیس پہنچی
تو انہوں نے بدترین امکان سوچا
لیکن جب قریب گئے
تو حقیقت سامنے آئی
اس کے جسم کے نیچے
برف میں دبا ہوا
ایک بہت چھوٹا سا پِلّا (کتے کا بچہ )تھا
تقریباً جم چکا
سانس بمشکل چل رہی تھی
بڑا کتا
اپنی حرارت سے اسے بچا رہا تھا
وہ نہ حملہ آور ہوا
نہ بھاگا
وہ ڈھال بن گیا
اوڑھنی بن گیا
پناہ بن گیا
جب امدادی عملے نے پِلّے کو اٹھایا
وہ وہیں کھڑا رہا
جیسے آنکھوں سے پوچھ رہا ہو
کیا اب وہ محفوظ ہے
اور اس نے انہیں اسے لے جانے کی اجازت بھی تب دی
جب اسے یقین ہو گیا
کہ وہ ٹھیک ہے
دونوں بچ گئے
وفاداری ہمیشہ شور نہیں مچاتی
کبھی وہ مہلک سردی کے سامنے
خاموش کھڑی رہتی ہے
محبت صرف ایک احساس نہیں
محبت ایک فیصلہ ہے
اور اس کتے نے
رہنے کا فیصلہ کیا تھا 🐾

09/02/2026

07/02/2026

07/02/2026

20/01/2026

Lipsing

Meri Baggo
07/01/2026

Meri Baggo

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

16/12/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Single Father posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share