Zee Photogary

Zee Photogary It takes a lot of imagination to be a good photographer. You need less imagination to be a painter,

BOTS, tyar ho jao
19/04/2022

BOTS, tyar ho jao

Ta ta, finish , bye bye
10/04/2022

Ta ta, finish , bye bye

بہت سمارٹلی کھیل گیا کپتان، کیسے، بتاتا ھوں،کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت ...
10/04/2022

بہت سمارٹلی کھیل گیا کپتان، کیسے، بتاتا ھوں،
کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا، آخری بال، آخری چال، آخری گھنٹہ اور آخری پتہ، سب پریشان تھے کیا ھونے جا رھا ھے،
اعصاب کی جنگ تھی، سارا دن گزر گیا بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی، ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ھوتی ھوئی نظر ائی، جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں مجبوراً سامنے آنا پڑا، ایکسپوز ھونا پڑا، آخری گھنٹے میں سب ایکٹو ھو گئے، چھٹی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں، منصفان ریاست جوک در جوک پہنچنے لگے، ساری اپوزیشن آدھی رات تک قومی اسمبلی میں بیٹھی رھی، وزیراعظم ھاؤس میں ہیلی کاپٹرز پہنچے، قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں، لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں اور سب کنٹرول کیا جانے لگا،
یہی وہ ٹائم تھا جس کیلئے کپتان نے اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی اتنی زیادہ محنت کی تھی، کپتان نے میڈیا کو بلایا، سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رھا تھا، اندر کی خبریں باھر آ رھی تھی، کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ھوا ھو، مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ھوا ھو، صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی اور وکٹری نشان بناتا ھوا اپنے گھر کی طرف روانہ ھو گیا، بظاہر ھار کے جا رھا تھا مگر حقیقت میں یہی اس کی جیت تھی، وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رھا تھا، وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رھا تھا، وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رھا تھا، اس کا مقصد پورا ھوا، 75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے اصل ہرکارے قوم کے سامنے ایکسپوز ھو چکے تھے،یہی اس کی جیت تھی، یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا،
عمران خان۔۔۔ قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی، تم امر ھو گئے، تم ھار کے بھی جیت گئے، خدا تمہارا بھلا کرے، انشاء اللہ، تمہاری محنت رنگ لائے گی، پاکستان غلامی سے آزاد ہوگا، ھماری آنے والی نسلیں آزاد ھونگی، تمہارا یہ احسان تاقیامت یاد رکھا جائیگا، میرے کپتان، بیشک تم نے تاریخ رقم کردی، تاریخ میں تمہارا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔۔۔!!!
تم ھمیشہ زندہ آباد رھو گے۔۔۔!!!

10/04/2022
This is what a future leader looks like. A sensible parliamentarian. Stood his ground and stayed there to represent the ...
09/04/2022

This is what a future leader looks like. A sensible parliamentarian. Stood his ground and stayed there to represent the leader of his party. No matter what the decision of the day turned out to be. He didn't leave the scene. Mad respect for him. 🇵🇰

‏‎چل کے آیا ہوں، اٹھا کر لایا نہیں گیا میں کوئی شک ہے تو میرے پاوں کے چھالے گن لو جب میں آیا تھا تو اکیلا تھا گنا تھا تم...
09/03/2022

‏‎چل کے آیا ہوں، اٹھا کر لایا نہیں گیا میں
کوئی شک ہے تو میرے پاوں کے چھالے گن لو
جب میں آیا تھا تو اکیلا تھا گنا تھا تم نے
آج ہر سمت میرے چاہنے والے گن لو
مکڑیو! گھر کی صفائی کا سمے آ پہنچا
آخری بار در و بام کے جالے گن لو

26/02/2022

For me, this was the Match of All 7 seasons of PSL 💗

Great Captaincy, team work and The Lahoriii Crowd ka

@ Walled City of Lahore
05/11/2015

@ Walled City of Lahore

Address

Lahore

Telephone

0335-0203000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee Photogary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zee Photogary:

Share