Sarwar Raza

Sarwar Raza beauty behind the lense

09/05/2025

*🚨پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارت کے میزائل حملوں کو ناکام بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر*

25/04/2025
15/02/2025

کراچی اجتماع ماشاللہ


video credit Syed Farrukh Hassan

اٹھنا بیٹھنا اگر صحیح جگہ پر نہ ہو تو کسی کا خاندانی ہونا کوئی معنی نہیں رکھتی
21/12/2024

اٹھنا بیٹھنا اگر صحیح جگہ پر نہ ہو تو کسی کا خاندانی ہونا کوئی معنی نہیں رکھتی

11/09/2024

کراچی کو ایسے ہی نہیں کہتے روشنیوں کا شہر کراچی کی رات اسے اور خوبصورت بنا دیتی ہے

11/09/2024

چائنا 2046 میں جی رہا ہے اور ہم کہاں ہیں 😏😏😏😏

*ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا**پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس می...
04/09/2024

*ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا*

*پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ آج ملک میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ ملک کے بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا، لہذا 6 ستمبر بروز جمعہ کو یکم ربیع الاول ہوگی۔ 12 ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیرآزاد*

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share