Faisal radiowala

  • Home
  • Faisal radiowala

Faisal radiowala I am Rj Faisal khan (Digital video creator) Trending Topics, vlogs, informative and motivational video's, Reaction and Much More ❤️

15/06/2026
14/05/2026

میانوالی ہسپتال میں موبا ئل سگنل نہ ہونے کی وجہ سے مر یضوں کو شدید مشکلات.. خدارا اس کا حل نکالا جاۓ

میڈم پنکی کا آبائی شہر قصور حال مقیم کراچی مڈل پاس ھیں.موصوفہ تین سو گرام عام کوکین سے ایک کلو گرام اعلی کوالٹی کی کوکین...
13/05/2026

میڈم پنکی کا آبائی شہر قصور حال مقیم کراچی مڈل پاس ھیں.
موصوفہ تین سو گرام عام کوکین سے ایک کلو گرام اعلی کوالٹی کی کوکین تیار کر کے پہلے خود چیک کرتی ھیں. اور نہایت ھی اعلی کوالٹی کی وائین بھی خود تیار کرتی ھیں جسے صرف اشرافیہ ھی افورڈ کر سکتی ھے.....صرف کراچی میں اعلی طبقے کے آٹھ سو کسٹمر ھیں جن میں پولیس کے علاوہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ٹاپ افیسر بھی شامل ھیں.
اور پھر سخی اتنی ھیں کہ کروڑوں روپے آمدنی کے ساتھ رائیڈرز کو گاڑی، رھائش، کھانا بھی فری دیتی ھیں...
کراچی لاھور اور اسلام آباد کے اشرافیہ کسٹمرز میں شامل ھیں.
اور
پھر آپ دیکھ لیں موصوفہ کا بااثر ھونا
کہ
عدالت نے ایک دن کا بھی فزیکل ریمانڈ نہ دیا بلکہ چودہ روزہ ریمانڈ پر جوڈیشیل کردیا۔
خیر سے دو ھفتے بعد ضمانت بھی ھوجائے گی۔

آنے والے دنوں میں گر می کی شدت بڑھے گی جو کہ انسانی برداشت کے قابل نہیں ہو گی. پہلے سے تیاری کر لیں.. اوپر سے باقی کسر ل...
14/04/2026

آنے والے دنوں میں گر می کی شدت بڑھے گی جو کہ انسانی برداشت کے قابل نہیں ہو گی. پہلے سے تیاری کر لیں.. اوپر سے باقی کسر لوڈشیڈ نگ پوری کرے گی.

11/04/2026

میانوالی میں ہلکی بارش کے بعد چمکدار دھوپ

آج کل کی مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی کو شدید مشکل بنا دیا ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے، چاہے ...
28/03/2026

آج کل کی مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی کو شدید مشکل بنا دیا ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہو جاتا ہے، چاہے وہ آٹا ہو، سبزی ہو یا پیٹرول۔ آمدنی وہی رہتی ہے مگر اخراجات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔

پہلے جو چیزیں آسانی سے دستیاب تھیں، اب انہیں خریدنے سے پہلے کئی بار سوچنا پڑتا ہے۔ گھر کا نظام چلانا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو محدود آمدنی پر گزارہ کر رہے ہیں۔ بچوں کی تعلیم، گھر کا کرایہ اور بجلی کے بل — سب کچھ اس قدر مہنگا ہو چکا ہے کہ انسان پریشان ہو جاتا ہے۔

سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب محنت کے باوجود بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں ہوتیں۔ لوگ اپنی خواہشات کو دبا کر صرف ضروریات تک محدود ہو گئے ہیں، اور زندگی کا سکون کہیں کھو سا گیا ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں آسانی پیدا فرمائے اور ہم سب پر اپنا رحم کرے۔ آمین۔

07/11/2025

آج کی بات
اللہ پر یقین رکھو جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو ضرور ملے گا
جمعہ مبارک

سراج گنج کی ایک بزرگ خاتون صالحہ بیگم (عمر 65 سال) دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی بھیک مانگتے ہوئے گزر ب...
31/10/2025

سراج گنج کی ایک بزرگ خاتون صالحہ بیگم (عمر 65 سال) دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی بھیک مانگتے ہوئے گزر بسر کی اور ہر پیسہ سنبھال کر رکھا۔ ان کے جانے کے بعد ان کے پاس سے صرف تین بوریاں نکلی جن میں انہوں نے عمر بھر کی کمائی جمع کر رکھی تھی۔ لیکن ان میں سے ایک سکہ بھی وہ اپنے ساتھ نہ لے جا سکیں۔

یہی حقیقت ہے کہ انسان دنیا میں چاہے جتنا بھی مال اکٹھا کرے، آخر کار خالی ہاتھ ہی جانا ہوتا ہے۔ رزق وہی ہے جو ہمارے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے، نہ اس میں اضافہ ہو سکتا ہے نہ کمی۔ جو ہمارے لیے مقدر ہے وہ کسی نہ کسی صورت ہمیں مل ہی جاتا ہے، اور جو ہمارا نہیں وہ لاکھ کوشش کے باوجود بھی ہمارے پاس نہیں ٹکتا۔

اس لیے زندگی کا اصل سکون زیادہ سے زیادہ جمع کرنے میں نہیں، بلکہ اپنے پاس موجود نعمتوں کی قدر کرنے میں ہے۔ اپنے عزیزوں کے ساتھ وقت گزاریں، جو کچھ ہے اس پر شکر کریں اور دل کو مطمئن رکھیں۔

دھوکہ، فریب، حرص اور لالچ سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ انسان دنیا میں آتا بھی خالی ہاتھ ہے اور جاتا بھی خالی ہاتھ۔ سمجھنے والی صرف اتنی سی بات ہے۔
#

29/10/2025

بہت بڑی خوشخبری
اب باقاعدہ طور پر فیس بک مونیٹائزیشن پاکستان میں سٹارٹ ہو گئ ہے... اب سب لوگ اپنا کنٹینٹ اپلوڈ کر کے ڈالر کما سکتے ہیں

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal radiowala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share