Visionary World

Visionary World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Visionary World, Karachi.

قدرت سے محبت انسان کو اللّٰہ کے بہت قریب لے جاتی ہے
06/07/2023

قدرت سے محبت انسان کو اللّٰہ کے بہت قریب لے جاتی ہے

Guess the place??
25/06/2023

Guess the place??

Beautiful sunset in SWAT (without filter/edit)
02/06/2023

Beautiful sunset in SWAT (without filter/edit)

پہاڑوں کی یاد ستائے تو کیا کریں ؟📍Blue glacier, Batakundi Naran valley
12/12/2022

پہاڑوں کی یاد ستائے تو کیا کریں ؟
📍Blue glacier, Batakundi Naran valley

29/07/2022

یہ راتیں یہ موسم ندی کا کنارہ
اور
بارش

یہ تازگی یہ تبسم اور یہ زندگیکہاں ملتی ہمیں اگر چائے نہ ہوتی
28/07/2022

یہ تازگی یہ تبسم اور یہ زندگی
کہاں ملتی ہمیں اگر چائے نہ ہوتی

03/07/2022

With love of 💗✨

08/03/2022

Happy women's day

ہم ملیں گے گھنے جنگلوں کی ہری گھاس پر اور کسی شاخ نازک پہ پڑتے ہوئے بوجھ کی داستانوں میں کھو جائیں گے ہم صنوبر کے پیڑوں ...
06/03/2022

ہم ملیں گے گھنے جنگلوں کی ہری گھاس پر

اور کسی شاخ نازک پہ پڑتے ہوئے بوجھ
کی داستانوں میں کھو جائیں گے

ہم صنوبر کے پیڑوں کے نوکیلے پتو سے
صدیوں سے سوئے ہوئے دیوتاؤں کی آنکھیں
چبو جائیں گے

ہم ملیں گے کہیں برف کے بازؤں میں گھرے پر بتوں پر

بانجھ قبروں میں لیٹے ہوئے کوہ پیماؤں
کی یاد میں نظم کہتے ہوئے


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visionary World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visionary World:

Share