Sehgal Sahab

Sehgal Sahab Railways travel & adventures site for information

25/08/2026

🚆 عوام ایکسپریس کے مسافروں کے لیے بڑی خبر! 🚨

اطلاعات کے مطابق عوام ایکسپریس کو پرائیویٹ شعبے کے تحت چلانے کی تیاری جاری ہے، جبکہ AA Enterprises کے زیرِ انتظام اس کی سروس بہت جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔ 🚆✨

اگر یہ سروس باقاعدہ طور پر شروع ہوتی ہے تو مسافروں کو ٹرین میں بہتر سہولیات، صفائی، سروس اور سفری معیار میں بہتری کی امید ہے۔ ❤️

📢 عوام ایکسپریس کی نجکاری اور نئی سروس کے حوالے سے مزید تفصیلات اور باقاعدہ آغاز کا انتظار ہے۔

💬 آپ کیا سمجھتے ہیں، پرائیویٹ آپریشن سے عوام ایکسپریس کی سروس بہتر ہوگی؟

25/08/2026

🚆✨ ملتان سے روانہ ہوتی ہماری ٹرین اور باہر کا یہ حسین نظارہ! 🌿❤️

کھڑکی سے نظر آتا خوبصورت منظر، ریل کا سفر اور ملتان سے روانگی کا دلکش لمحہ…
ایسے مناظر سفر کو مزید یادگار بنا دیتے ہیں۔ 😍🚄

ریل کا سفر ہو اور باہر خوبصورت نظارے ہوں، تو مزہ ہی کچھ اور ہے! ❤️

🚨 GOOD NEWS FOR ML-2 PASSENGERS OF SINDH! 🚄❤️موئن جو دڑو پسنجر ٹرین 213 اپ / 214 ڈاؤن کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ...
25/08/2026

🚨 GOOD NEWS FOR ML-2 PASSENGERS OF SINDH! 🚄❤️

موئن جو دڑو پسنجر ٹرین 213 اپ / 214 ڈاؤن کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

سندھ کے ML-2 روٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے۔ ٹرین کی بحالی سے مختلف اسٹیشنز کے مسافروں کو سفری سہولت میں بہتری اور ایک اضافی آپشن میسر آئے گا۔ 🚆

📢 مزید تفصیلات، بحالی کی تاریخ اور اوقاتِ کار کا اعلان نوٹیفکیشن کے مطابق کیا جائے گا۔

آپ کے خیال میں موئن جو دڑو پسنجر کی بحالی سے سندھ کے مسافروں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ ❤️

25/08/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
ٹکرز: 25 اگست 2026

لاہور: لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول

لاہور: قراقرم 42-ڈاوُن کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 45 منٹ تاخیر سے سہ پہر 3 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: قراقرم 42-ڈاوُن کراچی کیلئے آج براستہ ساہیوال روانہ ہو گی۔

لاہور: قراقرم 42-ڈاوُن کے مسافروں کو فیصل آباد سے آج ملت ایکسپریس 18-ڈاوُن میں اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔

لاہور: ملت ایکسپریس 18-ڈاؤن کراچی کے لیے اپنے مقررہ وقت سہ پہر 5 بجکر 50 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاوُن کراچی کیلئے 6 بجے کی بجائے 45 منٹ تاخیر سے شام 6 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: لاہور-سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148-ڈاؤن آج براستہ وزیر آباد، لالہ موسی روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود رہے گا۔

لاہور: معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔

25/08/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن
ٹکرز: 25 اگست 2026
کراچی ڈویژن میں ٹرین آپریشن جاری ہے، تاہم بعض ڈاؤن ٹرینوں کی آمد میں تاخیر کے باعث چند اپ ٹرینوں کی روانگی اپنے مقررہ اوقات سے تاخیر سے متوقع ہے۔

کراچی: 47-اپ رحمان بابا ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 12:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 45-اپ پاکستان ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 2:00 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 15 منٹ تاخیر سے سہ پہر 3:15 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 41-اپ قراقرم ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 3:00 بجے روانہ ہوگی

۔
کراچی: 9-اپ علامہ اقبال ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 3:30 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے سہ پہر 4:15 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 33-اپ پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت شام 4:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 17-اپ ملت ایکسپریس مقررہ وقت شام 5:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 7-اپ تیزگام مقررہ وقت شام 5:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 15-اپ کراچی ایکسپریس مقررہ وقت شام 6:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 25-اپ زکریا ایکسپریس مقررہ وقت شام 6:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 37-اپ فرید ایکسپریس مقررہ وقت شام 7:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 5-اپ گرین لائن مقررہ وقت رات 10:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 1-اپ خیبر میل مقررہ وقت رات 10:15 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 145-اپ سکھر ایکسپریس مقررہ وقت رات 11:00 بجے کراچی سٹی سے روانہ ہوگی۔

کراچی: آپریشنل اور فیلڈ اسٹاف کی مسلسل کاوشوں کے ذریعے ٹرین آپریشن کو بہتر انداز میں برقرار رکھنے اور تاخیر کو کم سے کم سطح پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

کراچی: یہ ٹرینوں کی عارضی روانگی کا شیڈول ہے۔ آپریشنل صورتحال کے مطابق اوقاتِ روانگی میں ردوبدل ممکن ہے، لہٰذا مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔
کراچی: مزید معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ریلوے انکوائری 117 سے رابطہ کریں۔

25/08/2026

🚆🔥 ایک ہی پلیٹ فارم، دونوں طرف شالیمار ایکسپریس!

خانیوال اسٹیشن پر آج ایک انتہائی منفرد ریلوے منظر دیکھنے کو ملا، جہاں 27 اپ اور 28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس ایک ہی پلیٹ فارم کے دونوں اطراف کھڑی نظر آئیں۔ 🚆🚆

مزید دلچسپ بات یہ کہ دونوں ٹرینوں کے دونوں سائیڈ پر لوکوموٹوز موجود تھے۔ خاص طور پر 27 اپ شالیمار ایکسپریس کا ریئر ویو ایسا منظر ہے جو شاید بہت کم دیکھنے کو ملے۔ 😍🔥

🎥 ویڈیو میں 27 اپ شالیمار ایکسپریس کا یہ شاندار ریئر ویو ضرور دیکھیں — ایسا منظر شاید آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو!

یہ واقعی ریلوے شائقین کے لیے ایک یادگار اور نایاب منظر ہے۔ ❤️🚆

💬 کیا آپ نے کبھی ایک ہی پلیٹ فارم پر 27 اپ اور 28 ڈاؤن کو اس طرح ایک ساتھ دیکھا ہے؟

24/08/2026

🚆🇨🇳 چین کی سلو ٹرین بھی 200+ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے! 😱💨

چین کے جدید ریلوے نظام میں ٹرینوں کی رفتار دیکھ کر واقعی حیرت ہوتی ہے۔ 🚆🔥

جن ٹرینوں کو ہم عام طور پر تیز رفتار سمجھتے ہیں، چین میں جدید ریلوے انفراسٹرکچر کی بدولت 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ رفتار سے سفر کرتی ٹرینیں بھی نظر آتی ہیں۔

⚡ رفتار، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین ریلوے انفراسٹرکچر — چین کا ریلوے نظام واقعی قابلِ دید ہے۔

💬 آپ کے خیال میں پاکستان میں بھی ایسی تیز رفتار ٹرینیں کب چلنی چاہئیں؟ 🇵🇰

24/08/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
ٹکرز: 24 اگست 2026

لاہور: لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول

لاہور: قراقرم 42-ڈاؤن کے مسافروں کو آج پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاؤن اور کراچی ایکسپریس 16-ڈاؤن میں اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔

لاہور: پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاؤن کراچی کیلئے اپنے مقررہ وقت سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہو گی۔

لاہور: قراقرم 42-ڈاوُن کے مسافروں کو فیصل آباد سے آج ملت ایکسپریس 18-ڈاوُن میں اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔

لاہور: ملت ایکسپریس 18-ڈاؤن کراچی کے لیے اپنے مقررہ وقت سہ پہر 5 بجکر 50 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاؤن کراچی کے لیے 6 بجے کی بجائے 45 منٹ تاخیر سے شام 6 بجکر 45 لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: لاہور-سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148-ڈاوُن براستہ وزیرآباد، لالہ موسی روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود رہے گا۔

لاہور: معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔

24/08/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن
ٹکرز: 24 اگست 2026
کراچی ڈویژن میں ٹرین آپریشن جاری ہے، تاہم بعض ڈاؤن ٹرینوں کی آمد میں تاخیر کے باعث چند اپ ٹرینوں کی روانگی اپنے مقررہ اوقات سے تاخیر سے متوقع ہے۔
کراچی: 47-اپ رحمان بابا ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 12:00 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: 45-اپ پاکستان ایکسپریس مقررہ وقت دوپہر 2:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 41-اپ قراقرم ایکسپریس آج منسوخ ہے۔
کراچی: 9-اپ علامہ اقبال ایکسپریس مقررہ وقت سہ پہر 3:30 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: 33-اپ پاک بزنس ایکسپریس مقررہ وقت شام 4:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 17-اپ ملت ایکسپریس مقررہ وقت شام 5:00 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے شام 5:45 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: 7-اپ تیزگام مقررہ وقت شام 5:30 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ تاخیر سے شام 6:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 15-اپ کراچی ایکسپریس مقررہ وقت شام 6:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 25-اپ زکریا ایکسپریس مقررہ وقت شام 6:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 37-اپ فرید ایکسپریس مقررہ وقت شام 7:30 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: 5-اپ گرین لائن مقررہ وقت رات 10:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: 1-اپ خیبر میل مقررہ وقت رات 10:15 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: 145-اپ سکھر ایکسپریس مقررہ وقت رات 11:00 بجے کراچی سٹی سے روانہ ہوگی۔

کراچی: آپریشنل اور فیلڈ اسٹاف کی مسلسل کاوشوں کے ذریعے ٹرین آپریشن کو بہتر انداز میں برقرار رکھنے اور تاخیر کو کم سے کم سطح پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

کراچی: یہ ٹرینوں کی عارضی روانگی کا شیڈول ہے۔ آپریشنل صورتحال کے مطابق اوقاتِ روانگی میں ردوبدل ممکن ہے، لہٰذا مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔

کراچی: مزید معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ریلوے انکوائری 117 سے رابطہ کریں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehgal Sahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share