03/07/2025
آج کراچی کے ایک مشہور برانڈ Bonanza کے اسٹور پر دل دہلا دینے والا منظر دیکھنے کو ملا، ایک بااثر خاتون نے ایک محنت کش، باعزت نوجوان سیلز بوائے پر ہاتھ اٹھایا — نہ صرف تھپڑ مارے بلکہ لاتوں سے تشدد بھی کیا۔
وہ نوجوان جو صرف اپنی دیانتدارانہ نوکری کر رہا تھا بے بسی سے ظلم سہتا رہا۔
نہ کسی نے روکا.
کیا یہ ہمارا معاشرہ ہے؟
جہاں امیر کا غرور قانون بن جائے اور غریب کی خاموشی مجبوری؟
یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ظالم کو اس کے عمل کا حساب دینا پڑے۔💔✊