Sachan wall

Sachan wall 2.2k follower : 0 Following




﷽ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُۖ
(2)

13/08/2026
🌹دل کی گہرائیوں سے مبارکباد🌹گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول جبوڑی کی ہونہار طالبہ بشریٰ شبیر کو 9th کلاس (سائنس) میں 54...
05/08/2026

🌹دل کی گہرائیوں سے مبارکباد🌹
گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول جبوڑی کی ہونہار طالبہ بشریٰ شبیر کو 9th کلاس (سائنس) میں 541 نمبر حاصل کر کے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔
یہ شاندار کامیابی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بشریٰ شبیر کو زندگی کے ہر امتحان میں اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے، علم میں مزید برکت دے اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
خصوصی مبارکباد شبیر خان سچاں اور تمام اہلِ خانہ کو، جن کی حوصلہ افزائی اور تربیت اس کامیابی میں اہم کردار ہے۔
💐 بہت بہت مبارک ہو! 💐

03/08/2026

*جبوڑی کے علاقے چیلا باغ* والا نالہ میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اسکول سے واپسی کے دوران اچانک آنے والے شدید بارشی ریلے میں تین بچیاں بہہ گئیں۔ افسوس کے ساتھ دو بچیوں کی لاشیں مل گئی ہیں، جبکہ ایک بچی کو بروقت ریسکیو کر کے بحفاظت بچا لیا گیا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sachan wall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category