06/08/2026
شہباز گروپ & کمپنی سندھ کو 3 صوبوں میں تقسیم کرنے کی بجائے مختلف حصوں میں تقسیم کرکے اس کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سازش کررہا ھے جس سے سندھ کی عوام کا بڑا نقصان ھونے کا خدشہ ھے ۔
مثلآ : سندھ کے نوجوانوں کو ڈومیسائل کیلئے بھی وفاق سے اجازت درکار ھوگی اور یہ یقین دلانا ھوگا کہ میں سندھ کا رہائشی ھوں ۔