Gudikhel Tv

Gudikhel Tv Gudikhel Tv
Gudikhel karak
Shnawa Gudikhel
Gudikhel News
Karak kpk
Gudikhel youth fourm

گڈیخیل ، گڈی حیل،

انسانیت کی خاطر شئیر کریں . شکریہ !🌹
21/06/2026

انسانیت کی خاطر شئیر کریں . شکریہ !🌹

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی سے سولرپینلز بھی سستا ہونے کا امکان.
20/06/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی سے سولرپینلز بھی سستا ہونے کا امکان.

بنوں گاؤں او دین کلے میں زمینی تنازع کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس المناک واق...
20/06/2026

بنوں
گاؤں او دین کلے میں زمینی تنازع کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس المناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا.

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے پر کرایے وہی کے وہی ہیں. حکومت کو چاہیے کہ اس پر سخت ایکشن لے. تاکہ فائدہ عوام کو پہنچ سکے.    ...
20/06/2026

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے پر کرایے وہی کے وہی ہیں. حکومت کو چاہیے کہ اس پر سخت ایکشن لے. تاکہ فائدہ عوام کو پہنچ سکے.

خوشخبری 🔊 وزیر اعظم نے کہا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت ...
19/06/2026

خوشخبری 🔊
وزیر اعظم نے کہا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائےگی.

19/06/2026

✨ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کا مستحق خواتین کے لیے ایک اور انقلابی اقدام! ✨
​خواتین کی بااختیاری اور مالی شمولیت کے سفر میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا گیا۔ اب مستحق خواتین اپنے وظائف کو پاکستان میں کہیں بھی، کسی بھی پارٹنر بینک کے قریبی ریٹیلر سے باآسانی وصول کر سکیں گی۔
​اہم جھلکیاں:
✅ ون لنک (1-Link) اور پارٹنر بینکوں کے درمیان انٹرآپریبل ادائیگی نظام کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔
✅ اب ادائیگی کا نظام پہلے سے زیادہ شفاف، آسان اور تیز تر ہو چکا ہے۔
​چیئرپرسن BISP سینیٹر روبینہ خالد کے الفاظ:
"یہ بی آئی ایس پی کے ادائیگی نظام میں ایک بنیادی اور انقلابی تبدیلی ہے۔ صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایات پر، ہمارا مقصد مستحق خواتین کو عزت و وقار کے ساتھ ان کے گھر کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنا ہے۔"
​اس موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان، ون لنک، ایچ بی ایل، بینک الفلاح، بینک آف پنجاب، ایچ بی ایل مائیکرو فنانس بینک، ایزی پیسہ، جاز کیش اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

​ #پاکستان

  Page is Back Alhamdulillah.
13/06/2026

Page is Back Alhamdulillah.

Address

Gudikhel
Karachi
27500

Telephone

+923460960881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gudikhel Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category