𝓐 𝓪 𝓭 𝓲

𝓐  𝓪  𝓭  𝓲 MOTIVATIONAL & ISLAMIC

15/02/2023

15/02/2023

معقل بن یسار ؓ سے مرفوعا مروی ہے كہ، رسول الله ﷺ نے فرمایا:

كسی آدمی كے سر میں لوہے كی کیل ٹھوک دی جائے، یہ اس كے لئے اس بات سے بہتر ہے كہ وہ ایسی عورت كو چھوئے جو اس كے لئے حلال نہیں (نامحرم ہو).

السلسلة الصحيحة 1657
(المعجم الکبیر طبرانی 16880)

10/02/2023

اَللَٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّد وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَما صَلَّیْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَّجِیدٌ
اللَٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِیمَ وعَلٰى آلِ إِبْراهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِید

Saddest Picture on internet today 🥹🥹.    Powerful 7.8
07/02/2023

Saddest Picture on internet today 🥹🥹. Powerful 7.8

01/02/2023
31/01/2023

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ﷲ. ❤️

30/01/2023

اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔

﴿سورۃ الشعراء ،۸۵﴾

29/01/2023

عربی کہاوت ہے کہاگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی ، تو وہ کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کر واپس نہ آتیں ❤️
20/01/2023

عربی کہاوت ہے کہ

اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی ، تو وہ کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کر واپس نہ آتیں
❤️

19/01/2023

کسی آدمی نے نبی ﷺ سے پوچھا:

ایمان کیا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: جب تیری نیکی تجھے خوش کردے اور تیری برائی تجھے غمگین کردے تو تو مومن ہے. اُس نے عرض کیا، الله کے رسول! تو گناہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکے تو اسے چھوڑ دو.

مشکوٰۃ 45
(مسند احمد 96؛ المستدرک 33)

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
19/01/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ ۔۔۔۔🌷

Address

Gulshan E Hadeed
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓐 𝓪 𝓭 𝓲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share