07/08/2026
آج کل کے مولوی بند کمرے میں موباٸل کے زریعے وڈیو ریکارڈ کر کہ ایک دوسرے کو چیلینج کرتے ہے میں ان مولویوں کو اتنا بتا دو بیٹا یہ تمھارے بس کی بات نہیں ہے یہ میرے امام قمبر والے ساٸین ہی ہے جو سرعام کھلے میدان پر لاکھوں کے مجمے میں چیلینج کرتے ہے۔👊