Muzammil Communication & Digital Franchise Pakistan Post-DFPO GADAP

  • Home
  • Karachi
  • Muzammil Communication & Digital Franchise Pakistan Post-DFPO GADAP

Muzammil Communication & Digital Franchise Pakistan Post-DFPO GADAP We are offering in paper work like photocopies, color Printout, curriculum vitae, Electricity bills, ...

آج ہی اپنی ریجسٹریشن کروائیں اور سرکاری نوکری کے امکانات بڑھائیںدرخواست فارم حاصل کریں۔۔۔ اور  آن لائن فارم فل کرنے کی س...
06/02/2022

آج ہی اپنی ریجسٹریشن کروائیں اور سرکاری نوکری کے امکانات بڑھائیں

درخواست فارم حاصل کریں۔۔۔ اور آن لائن فارم فل کرنے کی سہولت موجود ہے۔مزید معلومات و رہنمائی اور فیس کی ادائیگی کے لئے رابطہ کریں۔

مزمل کمیونیکیشن ڈیجیٹل فرنچائز پاکستان پوسٹ آفس

🔔📣🛑📢🔇🔈*بجلی کے بل یہاں جمع کیے جاتے ہیں...*مزمل کميونیکیشن نزد گڈاپ بس اسٹاپ گڈاپ ٹاؤن *Muzammil Communication Digital F...
18/01/2022

🔔📣🛑📢🔇🔈

*بجلی کے بل یہاں جمع کیے جاتے ہیں...*

مزمل کميونیکیشن نزد گڈاپ بس اسٹاپ گڈاپ ٹاؤن

*Muzammil Communication Digital Franchise Pakistan post office Gadap...*

دوستو!مستقبل صرف ڈیجیٹل سکلز والوں کا ہے اگر آپ کے پاس موبائل فون/کمپیوٹر ہے، انٹرنیٹ کنیکشن ہے تو آئیے اور DigiSkills ک...
14/01/2022

دوستو!
مستقبل صرف ڈیجیٹل سکلز والوں کا ہے اگر آپ کے پاس موبائل فون/کمپیوٹر ہے، انٹرنیٹ کنیکشن ہے تو آئیے اور DigiSkills کے پلیٹ فارم سے باالکل مفت 12 ہفتے کی ٹریننگ حاصل کرکے اپنے اور اپنے خاندان کے لئے مالی وسائل پیدا کیجئے، اپنی موجودہ آمدن کو کئی گنا بڑھائئے دی گئی فہرست میں سے اپنی پسند کا کورس منتخب کیجئے اور کامیاب دنیا کا حصہ بن جائیے۔

ڈی جی سکلز نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے' ڈی جی سکلز سے مفت میں ڈیجیٹل مہارتیں سیکھیں اور اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔

رجسٹریشن کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں www.digiskills.pk/register.aspx
اور اپنی پسند کے دو کورسز میں داخلہ لینا نہ بھولیں۔

بیچ-01 میں داخلہ لینے کا طریقہ جاننے کے لیے براہ کرم یہ ویڈیو دیکھیں۔ https://bit.ly/3f5CP4s
۔

میں اپنی دلچسپی کے دو نئے کورسز ( E-commerce management) اور (Graphics Designing) میں داخلہ لے چکا ہوں۔

اوپر دی گئی ویب سائٹ کے لنک پر کلک کیجیے اور اپنی دلچپسی کے کوئی دو کورس منتخب کیجئے اور شروع کیجئے سیکھنا وہ تمام سکلز/مہارتیں جن کو سیکھ کر کروڑوں انسان روزانہ ہزاروں روپے کمارہے ہیں۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022

31/12/2021

کرایہ نامہ اور
دکان اور مکان کی خرید و فروخت کے ایگریمنٹ دستیاب ہیں۔
مزمل کمیونیکیشن نزد ماڈل حقانی اسکول گڈاپ ٹاؤن ملیر کراچی

Silk and Sitara masks are available at Muzammil Communication Gadap Townبہترین ڈیزائن کے ماسک مزمل کمیونیکیشن پر دستیاب ...
30/12/2021

Silk and Sitara masks are available at Muzammil Communication Gadap Town

بہترین ڈیزائن کے ماسک مزمل کمیونیکیشن پر دستیاب ہیں۔۔۔

26/12/2021
اب آپ کے علاقے میں بھی ارجنٹ فوٹو کاپی کی سہولت موجود.فوٹو کاپی، پاسپورٹ سائز فوٹو، سادہ پرنٹ، کلر پرنٹ، کورونا ویکسینیش...
25/12/2021

اب آپ کے علاقے میں بھی ارجنٹ فوٹو کاپی کی سہولت موجود.

فوٹو کاپی، پاسپورٹ سائز فوٹو، سادہ پرنٹ، کلر پرنٹ، کورونا ویکسینیشن کارڈ، پلاسٹک کوٹنگ، ہارڈ کوٹنگ

بجلی کے بل
پانی کے بل
بل ptcl
گیس بل کے ساتھ ساتھ تمام یوٹیلیٹی بل جمع کیے جاتے ہیں۔

مزمل کمیونیکیشن ڈیجیٹل فرنچائز پاکستان پوسٹ آفس، بس اسٹاپ گڈاپ ٹاؤن کراچی پاکستان

03062678797

Join the largest University of Pakistan
25/12/2021

Join the largest University of Pakistan

Address

Karachi
75340

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923062678797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzammil Communication & Digital Franchise Pakistan Post-DFPO GADAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzammil Communication & Digital Franchise Pakistan Post-DFPO GADAP:

Share