15/01/2026
اَلْـحَمْدُ لِلّٰہِ!❤️ جانشینِ مرشدِ کامل، حضرت علامہ پیر سید عابد حسین شاہ سرکار الکاظمی المشہدی القادری دامت بَرَکاتُہم العالیہ، کراچی تشریف لا چکے ہیں۔
🌹مرشد پاک آلِ رَسُول الله ، اولادِ مولا عَلی ، اَلحَسَنِی وَالحُسینِی:
حُضُور مُرشِد سَرکار سَیّد صاحِب قادری کاظمی المشهدى۔ رحمتہ اللہ علیہ🌹🌹
پیر سید لعل حسین شاہ سرکار ❤️
پیر سید عابد حسین شاہ سرکار ❤️
میں دولتی دیوانہ ❤
میں دولتی مستانہ❤