Baloch Nation

Baloch Nation like comment and share if you wants to see my poetrys

‏ناز و نزاکت یاد نہیں ابہم کو محبت یاد نہیں ابجیسے تیسے جی لیتے ہیںرسم روایت یاد نہیں ابرنگ چڑھا ہے ایسا اس کااپنی عادت ...
12/01/2025

‏ناز و نزاکت یاد نہیں اب
ہم کو محبت یاد نہیں اب

جیسے تیسے جی لیتے ہیں
رسم روایت یاد نہیں اب

رنگ چڑھا ہے ایسا اس کا
اپنی عادت یاد نہیں اب

Asad Akber🖤🥀

خوابوں کی دنیا میں رہتے نہیں ہیں آنکھوں سے آنسو بھی بہتے نہیں ہیں دل دکھاتے ہیں جو عاشقی میں صنم وہ دل سے کبھی بھی نکلتے...
10/01/2025

خوابوں کی دنیا میں رہتے نہیں ہیں
آنکھوں سے آنسو بھی بہتے نہیں ہیں

دل دکھاتے ہیں جو عاشقی میں صنم
وہ دل سے کبھی بھی نکلتے نہیں ہیں

چوٹ کھاتا ہے دل مسکراتا ہے پھر
زخم الفتوں کے بھی بھرتے نہیں ہیں

جدائی کے دن کیسے کاٹیں کہ وہ
یاد آکر ہمیں یاد کرتے نہیں ہیں

صبرکے پہاڑوں میں رہتے ہیں عاشق
پھر جو گرتے ہیں ساقی سنبھلتے نہیں ہیں

بلوچ اسد اکبر

Zindagi
03/11/2024

Zindagi

01/07/2024
قدر نہ ہو تو لوگ قبر پر بہی آکر تہانہ دیتے ہیں
13/06/2024

قدر نہ ہو تو لوگ قبر پر بہی آکر تہانہ دیتے ہیں

😍مانا کے انمول ہو، کثرت و نایاب بھی ہو تم،ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے
26/05/2024

😍
مانا کے انمول ہو، کثرت و نایاب بھی ہو تم،
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے

انسان اتنا مضبوط کہ پہاڑوں کا سینہ چیر کے رکھدے ،اور کمزور اتنا ہے کہ لہجوں اور لفظوں سے بھی ٹوٹ جاتا ہے .
15/05/2024

انسان اتنا مضبوط کہ پہاڑوں کا سینہ چیر کے رکھدے ،
اور کمزور اتنا ہے کہ لہجوں اور لفظوں سے بھی ٹوٹ جاتا ہے .

جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثرکانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا.
27/04/2024

جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثر
کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا.

29/01/2024

Part 2

Address

Jam Kanda Road
Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Nation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch Nation:

Share

Category