Hafiz Muhammad Zubair Huzaifi

Hafiz Muhammad Zubair Huzaifi Follow for knowledge, spirituality, and inspiration.

Hafiz Muhammad Zubair Huzaifi
Student of Islamic Sciences | Servant of Qur’an & Sunnah
Teacher | Speaker | Islamic Reformer
This is the official page for authentic updates , and Islamic content.

07/05/2026
آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤگلوبل صمودفوٹیلاکو تحفظ آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤگلوبل صمودفوٹیلاکو تحفظ دو   ゚viralシfypシ゚viralシ
25/09/2025

آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤ
گلوبل صمودفوٹیلاکو تحفظ آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤ
گلوبل صمودفوٹیلاکو تحفظ دو
゚viralシfypシ゚viralシ

24/09/2025

24/09/2025
زندگی کو آسان بنائیں!اپنے ظرف کو وسیع کرلیں جو ساتھ چلتا رہے اس کو چلنے دیں، جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہیں!شکوے شکایتیں...
19/08/2025

زندگی کو آسان بنائیں!
اپنے ظرف کو وسیع کرلیں
جو ساتھ چلتا رہے اس کو چلنے دیں، جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہیں!
شکوے شکایتیں کم کر دیں،
جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیں، جس نے دامن چھڑایا اسے اللہ حافظ کہہ دیں،
وجوہات پوچھنا چھوڑ دیں، جھکنا چھوڑ دیں، امیدیں لگانا چھوڑ دیں، خواہشیں مختصر کر لیں اور اس طرح زندگی کو آسان بنا لیں۔

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔۔14 اگست۔۔۔یوم آزادی۔اقبال آور قائد کے خوابوں کا تعبیر ابھی باقی ہے۔مافیا سے، امریکی  س...
14/08/2025

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔۔
14 اگست۔۔۔یوم آزادی۔
اقبال آور قائد کے خوابوں کا تعبیر ابھی باقی ہے۔
مافیا سے، امریکی سامراج سےآزاد پاکستان،خودمختار،باوقار،پرامن،عوامی،سویلین سپریمسی اور دستور کی بالادستی کا حامل اسلامی جمہوری پاکستان،۔
جھاں۔۔۔۔
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
یا رب کا ئنات! میری دھرتی کو امن کا گہوارہ بنادے۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
14/08/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

23/06/2025

‏🔴 ایران نے عراق اور قطر میں موجود امریکی اڈوں پر بیک وقت حملے شروع کر دیے۔

Address

Karachi

Telephone

+3268971876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Zubair Huzaifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share