Nauroaz

Nauroaz A team of Passionate Travelers showing you Pakistan's hidden and beautiful locations.

🌈 ڈیرہ غازی خان کے رنگین پہاڑ ,قدرت کا ایک چھپا ہوا شاہکاردنیا میں رنگ برنگے پہاڑوں کی بات ہو تو ذہن فوراً پیرو کے مشہور...
23/08/2026

🌈 ڈیرہ غازی خان کے رنگین پہاڑ ,قدرت کا ایک چھپا ہوا شاہکار

دنیا میں رنگ برنگے پہاڑوں کی بات ہو تو ذہن فوراً پیرو کے مشہور Rainbow Mountains کی طرف جاتا ہے، لیکن شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے زندہ پیر کے قریب بھی قدرت نے پہاڑوں پر رنگوں کی ایک خوبصورت تصویر بنا رکھی ہے۔ 🌈⛰️

کوہِ سلیمان کے دامن میں، زندہ پیر اور سیمنٹ فیکٹری کے اطراف واقع یہ پہاڑی سلسلہ دور سے بظاہر خشک اور سنگلاخ دکھائی دیتا ہے، مگر قریب جا کر دیکھا جائے تو چٹانوں میں سفید، سرخی مائل، زرد، بھورے اور دیگر مختلف رنگوں کی تہیں ایک منفرد منظر پیش کرتی ہیں۔

یہ رنگ کسی انسان کے بنائے ہوئے نہیں بلکہ قدرتی چٹانوں، مختلف معدنی اجزا اور لاکھوں کروڑوں سال میں بننے والی ارضیاتی تہوں کا نتیجہ ہیں۔ ڈیرہ غازی خان کا یہ خطہ معدنی دولت کے حوالے سے بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ سرکاری معلومات کے مطابق زندہ پیر کے علاقے میں چونا پتھر,جپسم ،یرونیم ،گیس ,گندھک ،سیلیکا کے ذخائر موجود ہیں، جو ارضیاتی اعتبار سے قدیم Eocene دور سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہی پہاڑ آج فوجی سیمنٹ فیکٹری اور زندہ پیر کے آس پاس کے علاقے کو ایک منفرد جغرافیائی شناخت دیتے ہیں۔ اس پہاڑ کا نام لاغ تھل ہے اور یہ 2500 فٹ کے قریب بلند ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم اکثر قدرت کے عجائبات دیکھنے کے لیے ہزاروں کلومیٹر دور جانے کا سوچتے ہیں، جبکہ ہمارے اپنے ڈیرہ غازی خان میں بھی ایسے مناظر موجود ہیں جنہیں دنیا کے خوبصورت قدرتی عجائبات کے طور پر اجاگر کیا جا سکتا ہے۔

یہ صرف پہاڑ نہیں،
یہ ڈیرہ غازی خان کی زمین کی کروڑوں سال پرانی کہانی ہے۔ ❤️⛰️

🌈 اپنے مقامی حسن کو پہچانیں، محفوظ کریں اور دنیا کو دکھائیں۔

بارتھی کوہ سلیمان ⛰️
14/08/2026

بارتھی کوہ سلیمان ⛰️

Princess of hope , makran , Balochistan
07/08/2026

Princess of hope , makran , Balochistan

بیا کہ تھئ دوست پھل و پھیغام ایںسمو تھئ سہر چھم یں پریشان  ایںما اژ ء سلطان ء سلام گپتہسرور ء دربار  ء  دریائین ءسوڑا ڈا...
30/07/2026

بیا کہ تھئ دوست پھل و پھیغام ایں
سمو تھئ سہر چھم یں پریشان ایں
ما اژ ء سلطان ء سلام گپتہ
سرور ء دربار ء دریائین ء

سوڑا ڈاٹ کوہ سلیمان ڈیرہ غازی خان🏞

وادی بشو ،سکردو 🏞❤️
28/07/2026

وادی بشو ،سکردو 🏞❤️

25/07/2026

منی مرگ و ڈومیل ضلع استور ♥️🏞

ڈومیل ضلع استور 🏞
19/07/2026

ڈومیل ضلع استور 🏞

منی مرگ ضلع استور ❤️⛰️🏞
11/07/2026

منی مرگ ضلع استور ❤️⛰️🏞

سوری لُنڈ ندی کوہ سلیمان 🏞
04/07/2026

سوری لُنڈ ندی کوہ سلیمان 🏞

Address

Kan Mehtarzai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nauroaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share