EDEN O GRAPHy

EDEN O GRAPHy photography

23/10/2021
Zzzz
24/05/2021

Zzzz

“Sunsets are like God’s paintings in the sky.” –
24/05/2021

“Sunsets are like God’s paintings in the sky.” –

hether you’re sitting on the beach, hiking in the mountains, or even relaxing in a rocking chair on your own front porch...
24/05/2021

hether you’re sitting on the beach, hiking in the mountains, or even relaxing in a rocking chair on your own front porch, watching a breathtaking sunset never gets old. Each day ends with a unique sunset that is unlike any that has come before or will come after. While there are no words or even pictures that can capture the true beauty of watching a sunset in person, these quotes aim to eloquently describe just how beautiful and inspiring they can be.

13/02/2021

ملایا خود کو خاک میں بھی میں نے
پڑی جس پتھر پہ خاک ریزہ ریزہ ہو گیا
سامنے تھا وہ تو نظروں سے جام پئا اتنا
ٹھرا جہاں میں پھر وہ مقام میکدہ ہو گیا
اب کی بار اتنی شدت سے گریہ بلند ہوگا
تڑپ جاو گے تم کہ وہ منظرِ غزہ ہو گیا
قلیل تھی مدت تو مگر لگا عرصہ بیت گیا
غم آتشِ ہجراں میں تو میں دیوانہ ہو گیا
اس لمحہ آئی تھی قضا مگر عدن ٹھہرا تھا
آج تو کاسہ دل ہی دست و گریبان ہو گیا

12/02/2021
01/02/2021

سوز انتظار میں تڑپنے سے ملا کیا
شبِ الم میں رونے سے ملا کیا
ڈوبتے سورج کی کرنیں تو دیکھیں
شعلہ دل کےڈھل جانے سے ملا کیا
پنچھی بھی لوٹتے ہیں سرِ شام
تجھ کو دربدر بھٹکنے سےملا کیا
جانتا تھا اتنا پارسا نہیں ہے وہ
مگر حقیقت چھپانے سے ملا کیا
اک ارماں دل کومسلسل لےڈوبے ہے
قربتیں دے کر بچھڑنے سے ملا کیا
کچھ پل ملے کتنے پل صعوبتوں سے
کچھ پل ساتھ بِتانے سے ملا کیا
حوالے دیتا عدن ممکن تھا جیت جاتا
جامِ چشم میں ڈوبنے سے ملا کیا


....

Nightmares
01/02/2021

Nightmares

31/01/2021

دو چار ملاقاتیں ہی سہی لیکن ہوئیں تو
بھرا نہیں گلستان لیکن پھول کھلا تو
اپنے دکھوں کا سودا مری خشیوں سے کرگیا
مختصر ہی سہی لیکن وہ شخص ملا تو
سوعِ آفتاب تھا وہ ڈوبنا تو مقدر تھا
قلیل منور ہی سہی لیکن نور بخشا تو
بادِ صبا سی خنکی تھی عدن لہجوں میں
گرمایا تو دل لیکن کچھ قرار آیا تو
کوسوں کی مسافت سمٹی اک پل میں
درد تو ہوا بہت مگی کچھ سکون ملا تو


Address

Kallar Kahar

Telephone

+923345138786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EDEN O GRAPHy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EDEN O GRAPHy:

Share