Lajpal Cricket Kahuta

Lajpal Cricket Kahuta ٹیپ بال کرکٹ کے لائیو میچز کی کوریج کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریںں
محمد عامر انورعباسی
03445945854
واجد علی عباسی
03325188680

18/11/2024
بمقام مٹور کرکٹ گراؤنڈ
02/11/2021

بمقام مٹور کرکٹ گراؤنڈ

05/10/2021
آج گجرخان کی سرزمین پر ہونے والے سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کہوٹہ کی نمائندگی کرتے ہوئے عاصم ستی داؤد عباسی محسن عباسی انیس...
03/10/2021

آج گجرخان کی سرزمین پر ہونے والے سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کہوٹہ کی نمائندگی کرتے ہوئے عاصم ستی داؤد عباسی محسن عباسی انیس ستی خافظ ڈان اور عدنان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹاپ 5 ٹیمز میں جگہ بنا لی عاصم ستی داؤد عباسی اور خافظ ڈان کی جانب سے بہترین بلے بازی دیکھنے کو ملی اور بولنگ میں با خوبی ان کا ساتھ دیا محسن عباسی اور انیس ستی نے۔اندھیرہ ہونے کی وجہ سے بقیہ میچز کل کھیلے جائیں گے۔
ویل پلیڈ !! بیسٹ آف لک

 ُنگی_کہوٹہکہوٹہ کا ابھرتا ہوا سپیڈ سٹار باولر  #ملک عبداللہ نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت پہلے میچ میں    #علی اور  #د...
27/09/2021

ُنگی_کہوٹہ
کہوٹہ کا ابھرتا ہوا سپیڈ سٹار باولر #ملک عبداللہ
نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت پہلے میچ میں #علی اور #داؤدعباسی کی ٹیم کو ٹف ٹائم دیا ۔لیکن بد قسمتی سے فائنل فور میں جگہ نہ بنا سکے
ویل بولنگ اللہ پاک بھائی کو مزید کامیاب کرے آمین

27/09/2021

داؤد عباسی کی جانب سے کل کے آل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈُنگی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چند بہترین شارٹس

 ُنگی_کہوٹہکہوٹہ کا ابھرتا ہوا سپیڈ سٹار باولر   اسامہ مسعود نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت پہلے میچ میں   اور   کی ٹیم ...
27/09/2021

ُنگی_کہوٹہ
کہوٹہ کا ابھرتا ہوا سپیڈ سٹار باولر
اسامہ مسعود نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت پہلے میچ میں اور کی ٹیم کو شکست دی اور دوسرے میچ میں کو ٹف ٹائم دیا
ویل بولنگ اللہ پاک بھائی کو مزید کامیاب کرے آمین

27/09/2021


بھائی آپ کی محبتوں اور سپورٹ کا شکریہ اللہ پاک مزید عزت اور ترقی دے بھائی کو آمین۔

  آج کے دن کی   ٹیم عاصم ستی ہمراہ سردار باسط بمقام ڈنگی کرکٹ گراؤنڈ کہوٹہ -دونوں کھلاڑیوں نے آج کے دن بہترین کھیل پیش ک...
26/09/2021



آج کے دن کی ٹیم عاصم ستی ہمراہ سردار باسط بمقام ڈنگی کرکٹ گراؤنڈ کہوٹہ -دونوں کھلاڑیوں نے آج کے دن بہترین کھیل پیش کیا اور عاصم ستی نے سب بولرز کے خلاف ڈٹ کربیٹنگ کی اور ان کا باخوبی ساتھ دیا سردار باسط نے_ پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ میں یہ جوڑی پورا دن چھائی رہی_ اور فائنل تک رسائی حاصل کی_بد قسمتی سے فائنل میچ نہ جیت سکے_اللہ پاک مزید عزت دے اور کامیاب کرے !!

   آج کے دن کے ہیرو اور آج کے دن سپر سٹار داؤدعباسی ہمراہ بلال ستی بمقام ڈنگی کرکٹ گراؤنڈ کہوٹہ -داؤد عباسی جنہوں نے پور...
26/09/2021



آج کے دن کے ہیرو اور آج کے دن سپر سٹار داؤدعباسی ہمراہ بلال ستی بمقام ڈنگی کرکٹ گراؤنڈ کہوٹہ -داؤد عباسی جنہوں نے پورا دن کمال کا کھیل پیش کیا اور پورا دن بولرز پر خوب برسے اور ان کا بھرپور ساتھ دیا بلال ستی نے - بلال ستی بھی پورا دن بیٹسمینوں کے لئے دردِ سر بنے رہے اور فائنل میچ میں 8 بالز پر 16 رنز سیو کیے اور ٹیم کو چمپیئن بنانے مین اہم کردار ادا کیا اور ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا اللہ پاک مزید عزت دے اور کامیاب کرے !!

26 ستمبر 2021 بروز اتوار  بمقام بملوٹ راجگان
25/09/2021

26 ستمبر 2021 بروز اتوار بمقام بملوٹ راجگان

Address

Kahuta

Telephone

+923445945854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lajpal Cricket Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share