Explore Swat

Explore Swat Photography, entertainment We just want to convey the beauty of Swat to the world. The small support of your people can lead us to success.

04/02/2026

حکومت خیبر پختون خواہ کے طرف سے سستا اٹہ آپ کو انصاف ٹریڈرز دردیال میں مل جائے گا انشاءاللہ
لقمان حکیم ٹریڈرز 03480050070

      بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز،  کل14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز کو خوش آمدید کہا گیا...
15/08/2023

بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز، کل14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز کو خوش آمدید کہا گیا سکردو کی کل ابادی تقریبآ 2،80000 دو لاکھ اسی ہزار ہے ور باقی اضلاع سمیت یعنی پورے گلکت بلتستان کی کل ابادی سکردو سمیت 2017 کے اعداد شمار کیمطابق 14٫92000بنا ہے

سوات کی کل ابادی تقریبآ پچیس لاکھ ہے اور سوات سیدو شریف ائیرپورٹ ریاست سوات کے دور میں بنا ہے اور تاحال بیس سالوں سے بند پڑا ہے ، سوات ایک جنت نظیر وادی ہے سوات سیدو شریف ائیرپورٹ کے کھلنے سے سیاحت کو فروغ ملے گی اور سیاحت کا معیشت میں ایک اہم کردار ہے ۔ سوات سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر اوورسیز ہیں باہر ملکوں محنت مزدوری کرتے ہیں اہل علاقہ کیلئے بہت بڑا سہولت ہے ، ارباب اختیار اہل سوات کا یہ دیرینہ مطالبہ حل کریں اور اہل سوات کی تعمیر ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

جتنا ہوسکے شیر کرتے رہیے کم سے کم اس حکومت میں سوات ائیرپورٹ پر بھی توجہ دیاجیے۔

09/06/2023

د امداد اپیل
شهاب الدین د ګل جبع ډېر زیات بیمار دې ،هسپتال کښې داخل دې او 0+ وېنه ورته پکار دا که څوک د آلله د رضا د پاره وېنه ورکول غواړې نو په دې نمبر رابطه وکئ
یو جهان مننه
03449628030
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ډير ضرورت دى۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

سوات میں اگلے ہفتے سے گرمی کا لہر شروع ہونے والا ہے وہ بھی 40°c  تک
09/05/2023

سوات میں اگلے ہفتے سے گرمی کا لہر شروع ہونے والا ہے وہ بھی 40°c تک

27/04/2023

*لکی مروت میں زوردار دھ ماکہ*

لکی مروت:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت زوردار دھ ماکہ

لکی مروت: کالج میں فوج اور فرنٹیئر کور کی بھاری نفری موجود ہے.

لکی مروت:اس وقت شدید فائرن گ ہو رہی ہے

لکی مروت: پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت شہر کے علاقے میں شدید خوف وہراس

لکی مروت: لوگوں گھروں میں دب کر رہ گئے ۔

لکی مروت: قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

پولیس ذرایع

25/04/2023

سوات میں ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ ہلکے ہلکے بارش شوروع ۔

25/04/2023

#نیوزالرٹ
تھانہ کبل میں آج رات کسی بھی وقت مزید بارودی مواد ناکارہ کیا جائیگا،شہریوں سے نہ گھبرانے کی اپیل،کبل کے مختلف مساجد میں اعلانات،

✍️اسرائیل کا پہلا وزیراعظم بن گوریان تھا۔ایک روز کچھ جلدی میں گھر سے جارہا تھا کہ اسکی بیٹی نے یاد دہانی کروائی کہ آج دی...
25/04/2023

✍️اسرائیل کا پہلا وزیراعظم بن گوریان تھا۔
ایک روز کچھ جلدی میں گھر سے جارہا تھا کہ اسکی بیٹی نے یاد دہانی کروائی کہ آج دیوار گریہ (Wailing Wall) پر سالانہ دعا کا دن ہے۔ بن گوریان نے جواب دیا کہ ریاستی امور سے متعلق کچھ اہم کام نمٹانے ضروری ہیں۔
بیٹی نے کہا کہ سالانہ دعا سے اہم اور کیا کام ہو سکتا ہے؟
بن گوریان نے تاریخی جواب دیا کہ ”اگر صرف دعا سے کام ہوتے تو تمام عرب اور مسلمان حج کے اتنے بڑے اجتماع میں ہر سال اسرائیل کی تباہی اور بربادی کی دعا مانگتے ہیں لیکن عمل سے عاری ہیں جبکہ نتیجہ تمہارے سامنے ہے عرب اور مسلمان کس حال میں ہیں اور نو زائیدہ یہودی ریاست دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے
میں ریاستی امور طے کرکے شام کو دعا میں بھی شامل ہو جاؤنگا۔ ایک ارب چالیس کروڑ سے ذیادہ بے عمل مسلمان اس ساٹھ لاکھ کی آبادی والے ملک کے سامنے بے بس ہیں اور آہستہ آہستہ اسکی شرائط پر تعلقات استوار کرنے کی فکر میں ہیں!!!
**
یاد رکھیں کوئی بھی انسان اپنی بزدلی کی وجہ سے موت سے نہیں بچ سکتا
اگر صرف دعاوں، التجاوں سے مسائل حل ہونے ہوتے تو نہ غزوہ بدر کے لیے جانا پڑتا نہ احد، نہ خندق اور نہ باقی تمام جنگیں لڑنی پڑتیں

Address

Kabbal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Swat:

Share