Digital Creator

Digital Creator Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Creator, Dadu Sindh, Johi.

سبرین پٹھان تین بچوں کی ماں تھی وہ کپڑے بیچ کر حلال روزی سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی اس مظلوم عورت کو درندوں نے اغوا...
12/02/2026

سبرین پٹھان تین بچوں کی ماں تھی وہ کپڑے بیچ کر حلال روزی سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی اس مظلوم عورت کو درندوں نے اغوا کیا تین دن تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر بے دردی سے قتل کردیا جامشورو کے تھرمل ہاؤس کے قریب جھنگ سے اس کی کپڑوں کے بغیر لاش پھینک دی گئی اس محنت کش ماں سبرین پٹھان کا دل دہلا دینے والا انجام صرف ایک عورت کا قتل نہیں یہ ہمارے معاشرے ہمارے قانون اور ہماری خاموشی کا قتل ہے جو ماں کپڑے بیچ کر لوگوں کی ستر پوشی کرتی تھی وہ خود وحشت کا نشان بن گئی تین معصوم بچوں کی دنیا اجڑ گئی یہ منظر نہ بھلانے کے قابل ہے نہ معاف کرنے کے قابل لعنت ہے ایسے درندوں پر جو انسان کی شکل میں جانور بن چکے ہیں اور لعنت ہے ایسے نظام پر جہاں محنت کش عورت اکیلی غیر محفوظ اور بے آسرا ہے سندھ کے باشعور لوگوں وکلا صحافیوں طلبہ اور انسانیت سے محبت کرنے والے ہر فرد سے اپیل ہے خدا را خاموش نہ رہیں اس کیس کو دبنے نہ دیں ذمہ دار درندوں کو فوری گرفتار کیا جائے انہیں سخت ترین سزا دی جائے اور ان تین معصوم بچوں کو صرف تسلی نہیں بلکہ حقیقی انصاف تحفظ اور سہارا دیا جائے

12/02/2026

Mishal Butt

سادہ گاؤں کا سادہ گھر 🌿
08/02/2026

سادہ گاؤں کا سادہ گھر 🌿





بھلا ہو چائینہ کا جنہوں نے کھوتے اور گدھو کی جان چھڑائی 😁👍
08/02/2026

بھلا ہو چائینہ کا جنہوں نے کھوتے اور گدھو کی جان چھڑائی 😁👍






فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہ...
07/02/2026

فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️🤲🏻

*پختون_کینگ🌸✍️

Foods for eyes 👀And brain 🧠
06/02/2026

Foods for eyes 👀
And brain 🧠

06/02/2026

Believe it or not.I'm really Addicted to you...🥹🫶🏻🌈*_`انـــت الـــحــیـــات`_*~🦋*تـیـرے سـاتـھ گـزارے ہـر لـمـحـے مـجـھـ...
06/02/2026

Believe it or not.
I'm really Addicted to you...
🥹🫶🏻🌈

*_`انـــت الـــحــیـــات`_*
~🦋
*تـیـرے سـاتـھ گـزارے ہـر لـمـحـے مـجـھـے*
*زنـدگـی کـے خـوبـصـورت لـمـحـے لـگـتـے ہـیـں*

*Are you married?🌸⃟‌ٖ*
•°Yes Alhamdulilah 👍🏻
•°I'm single thankfully❤️
•°Engaged only.🙏🏻
•°Pta nhi 🙂










بِسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِﷺاَللّٰهُمّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدٍ وَّعَلٰی  اٰلِ مُحَمّدٍ كَمآ صَلَّیتَ عَلٰی اِب...
05/02/2026

بِسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِﷺ

اَللّٰهُمّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمّدٍ كَمآ صَلَّیتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدُ مَّجیدُ۝

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلَی مُحَمّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمّدٍ كَمآ بَارَكْتَ عَلٓی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدُ مّجِیْدُ۝

05/02/2026

Address

Dadu Sindh
Johi
DADUSINDH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share