گزارش
ٹریفک والے بھائیو بلاوجہ چالان نہ کیاکریں۔کئی لوگوں کوروتےدیکھاہےآپکے چالان کیوجہ سےانکےبچوں کو بھوکاسوناپڑتاہے۔رحم کریں
07/06/2026
07/06/2026
گرمی برداشت کریں مگر زیادہ بجلی استعمال نہ کریں
کیونکہ200 یونٹ کے بعد پاکستانی بجلی زیتون اور بادام کے تیل سے بنتی ہے 😂
07/06/2026
کیا آپ اپنی بہن بیٹی یا والدہ کو ٹک ٹاک کی اجازت دیں سکتے ہے؟
07/06/2026
دینہ ٹریفک پولیس چالان کی اڑ میں شہریوں کی تذلیل کا انوکھا طریقہ ۔
2000کا چالان کر کہ گاڑی میں بیٹھا ٹریفک اہلکار 2100 وصول کررھا ھے اور متعلقہ دستاویزات واپس کر رھا ھے
دینہ شہر سے 3 کلو میٹر دور کھوکھا روڈ ریلوے پل کے پاس 30 منٹ ناکہ لگا 2 درجن کے قریب موٹر ساٸیکل سواروں اور گاڑیوں کے چالان کر کہ شاختی کارڈ اور لاٸسنس ضبط کرکہ ٹریفک وارڈن کہہ رھے کہ چالان جمع کروا کہ شناختی کارڈ اور لاٸسنس دینہ چوک سے أ کر لے لیں سوال یہ ھے کہ ٹریفک وراڈن کو گاڑیوں موٹر ساٸیکلوں کی واٸلیشن نظر ا جاتی ھے ان کو یہ نظر نہیں اتا کہ جہاں قریب ایزی پیسہ ۔یا پی سی او کی سہولت ھو وہاں ناکہ /پکٹ لگاٸں تاکہ شہری بروقت چالان جمع کروا کہ ٹاٸم بچا سکیں ۔اگر کوٸ شخص ایمرجنسی میں ھے یا کسی جنازے میں شرکت کے لیے جارھا ھے پہلے چالان کرواۓ ۔پھر 3 کلو میٹر پیچھے دینہ جاۓ اور ساتھ پٹرول کا اضافی ضیاع کرے اہل علاقہ کے مکینوں کا انچارچ ٹریفک پولیس جھلم اور ڈی پی او جھلم سے مطالبہ ھے کہ ٹریفک پولیس دینہ نے جو لوگوں کی تذلیل شروع کی ھے سا کا نوٹس لیا جاۓ
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Dina Page 5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.