23/08/2026
ٹیکسس ہائی وے پر قیامت خیز منظر🔥
ایک نجی طیارہ ہائی وے پر گر تباہ ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آگیا۔وہاں موجود عام شہریوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلتے ہوئے جہاز سے مسافروں کو نکالنے کے لیے سرتوڑ کوششیں شروع کر دیں۔ 🙌❤️