17/08/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں أپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے أمین آج میں صبح کے وقت ولوگ بنا رہا ہوں کیونکہ صبح کے وقت موسم بہت اچھا ہوتا ہے ترو تازہ ہوا چل رہی ہوتی ہے جو انسانی صحت کے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہے اگر بندا صبح جلدی جاگ جائے اور باہر چہل قدمی کے لیے چلا جائے تو بہت سکون محسوس کرتا ہے ۔