Malik Ameen Official

Malik Ameen Official Wellcome To My Page watch Share My Content

21/06/2024

سوات واقعہ کی مذمت کریں، ہجوم کو لتاڑیں، اور ہاتھ جھاڑ کر بیٹھ جائیں. بس آپ نے اپنا فرض پورا کر لیا. ان "بے قصور" علماء کرام کو کچھ نہ کہیں جنہوں نے ارزاں جنتیں، ثواب، حوریں، شہادتیں اور من گھڑت قصے کہانیوں کے ذریعے صدیوں سے لوگوں کو مجنون بنایا ہوا ہے.

بہرحال جھلے لوگوں کو دلیل دینا بھی جہالت ہی ہے. مارتے جائیں آج نہیں تو کل، نہیں تو سو دو سو برس بعد یہی توہین اور یہی ہجوم آپ کی اور آپ کی نسلوں کی گردن تک پہنچے گا. نہ بھی پہنچا تو یوم حساب کے دن یہ جبے، دستاریں اور مذہب کے نام پر ڈھونگ، ڈرامے فنکاریاں منہ پر ماری جائیں گی.

انشاءاللہ
Malik

محنت کی حوصلہ افزائی اور بھیک کی حوصلہ شکنی ریل بازار ، جھنگ بازار کے گردو نواح میں یہ بہادر خاتون چھوٹی سی واکر ٹائپ ہا...
09/06/2024

محنت کی حوصلہ افزائی اور بھیک کی حوصلہ شکنی

ریل بازار ، جھنگ بازار کے گردو نواح میں یہ بہادر خاتون چھوٹی سی واکر ٹائپ ہاتھ گاڑی میں اشیا فروخت کرتی ہیں۔
آپ سب دوست ان سے خریداری ضرور کریں۔ 20/ 50/ 100 روپے کی کوئی بھی چھوٹی سی چیز خریدیں.
عید سے پہلے اس بہادر خاتون کی مدد کرنے کا یہ اچھا انداز ہو گا جس سے آپکی جانب سے نیکی بھی ہو جائے گی اور اس بہادر خاتون کی حوصلہ افزائی بھی ہو جائے گی۔

04/06/2024
02/06/2024
01/06/2024
31/05/2024
14/05/2024

😳😳😳😳

ہمسفر امیر نہیں بلکہ عزت محبت اورہر حالات میں ساتھ دینے والا ہونا چاہیئے🙂❤️‍🩹                                 ...
13/05/2024

ہمسفر امیر نہیں بلکہ عزت محبت اور
ہر حالات میں ساتھ دینے والا ہونا چاہیئے🙂❤️‍🩹
















Good morning 💞💞💞
13/05/2024

Good morning 💞💞💞

12/05/2024

اگر آپکی ماں زندہ ہے تو الحمدللہ بولو 💎
جس کی ماں وفات پاگئی ہیں اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین🤲

07/05/2024

*"تعلق" کا احساس پرندوں کو ہوتا ہے جو درخت کے کٹنے پر ساری رات پاس بیٹھے رہتے ہیں انسان تو بس...!!*

میں فقط خاک ہوں ، نامِ علیٔ سے نِسبت میریبس یہ ہی ایک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے.❤️
04/05/2024

میں فقط خاک ہوں ، نامِ علیٔ سے نِسبت میری
بس یہ ہی ایک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے.❤️

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923167954386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ameen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share