Drood Pak se Zindagi m Bahaar

Drood Pak se Zindagi m Bahaar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Drood Pak se Zindagi m Bahaar, JHANG the CITY of LOVE, Jhang Sadar.

‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَ...
04/05/2026

‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

Suma Ameem 🤲 Follow page
03/05/2026

Suma Ameem 🤲
Follow page

03/05/2026
27/04/2026

اللَّهُـمَّ صَلِّ عَلٰـــی سَيِدِنَا مُحَمَّـدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـہٖ وَسَلِـمُ🥀@

18/06/2024

فلاں انسان اچھا ہے ، فلاں برا ہے ، فلاں جھوٹا ہے ، فلاں منافق ہے ، فلاں بدکار ہے ، فلاں مکار ہے ۔۔" وغیرہ غیرہ

‏یہ ہیں ہمارے اکثر ایک دوسرے کے لیے استعمال کیے جانے کچھ کلمات ، کچھ آپکی موجودگی میں اور کچھ غیر موجودگی میں ، قصہِ مختصر کہ بعض اوقات تو آپکو پتا تک نہیں ہوتا اور آپکے کردار کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں ۔۔
‏اگر کوئی انسان ہماری اس سے وابستہ توقعات پر پورا نہیں اترتا تو ہم فوراً اس پر جھوٹے ، مکار ، منافق وغیرہ ہونے کی مہر لگا دیتے ہیں ۔۔ ایسا لگتا ہے کہ یا تو غیب کا علم ہمارے پاس ، یا پھر ہمیں الہام ہو جاتا ہے کہ کون اچھا ہے یا برا ۔۔
‏یہ انتہائی گھٹیا فعل ہے اور کبھی ایسا کرنے لگو تو ایک نظر اپنے کردار کے آئینے پر بھی ڈال لینا ۔۔ یقین جانو ، بہت بڑے گناۃ سے بچ جاؤ گے ۔۔!!

‏يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِيْرًا مِّنَ الظَّنِّۖ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ وَّلَا تَجَسَّسُوْا وَلَا يَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا ۗ اَ يُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ يَّأْكُلَ لَحْمَ اَخِيْهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ ۗ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِيْمٌ

‏الحجرات آية ۱۲

‏اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے

ﺍﻟﺴــﻼﻡﻋﻠﻴـــﻜﻢ و رحمتہ اللہ وبرکاتہ زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ الله پاک آپ کو کبھی ب...
14/02/2024

ﺍﻟﺴــﻼﻡﻋﻠﻴـــﻜﻢ و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے
لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے
کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان
آزمائشوں میں نہیں ڈالے گا جو آپ برداشت
نہ کر سکتے ھوں۔

دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا
مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں

میری دعا ھے۔

آپ سب کی تمام جائز دعائیں اللہ قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے
اور اپنی حفظ و امان میں رکھےجو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے،
جو پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور فرما دے سبکو خوش حالی اور عمر دراز عطا فرمائے۔

آمِــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ

طالبِ دعا

Address

JHANG The CITY Of LOVE
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drood Pak se Zindagi m Bahaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share