Mani sial sb

Mani sial sb this page is like and follow

27/06/2023
17/06/2023

*تکبیر تشریق کب پڑھنی چاہیے*

*ایک کلپ فجر کے بعد*
*ایک کلپ ظہر کے بعد*✅
*ایک کلپ عصر کے بعد*
*ایک کلپ مغرب کے بعد*
*ایک کلپ عشاء کے بعد*

*معزز ممبران متوجہ ھوں⬇️*
*مزید شرعی مسائل حاصل کرنے کیلئے اس گروپ کے ساتھ ہردم وابستہ رہیئے اور ثواب کی نیت سے شئیر کیجئے🤝*

17/06/2023

نہ جانے اِتنی مُحبت کہاں سے آ گئی ہے تیرے لیے,💞🥀🫶

میرا دل تیری خاطر .. مُجھ سے ہی روٹھ جاتا ہے❤️❤️😌.Writer's.mani.sial

السلام علیکم!امید ہے آپ سب خیر و عافیت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کورولش عثمان کے سیزن...
16/06/2023

السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیر و عافیت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کورولش عثمان کے سیزن 4 کا اختتام ہو چکا ہے۔ ہم نے پورے سیزن میں اپنی ٹیم کے ہمراہ راتوں کو جاگ کر بہترین انداز میں ترجمہ آپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کی۔ آپ سب کے سپورٹ اور نیک تمناؤں کے بے حد مشکور ہیں۔

سیزن 5 کی پہلی قسط آنے کی متوقع تاریخ 4 اکتوبر 2023 ہے۔

ہمیں اس وقفے کے دوران کس سیریز کا ترجمہ کرنا چاہیے، اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجیے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج سے جڑیں رہیں، جزاک اللہ۔

یحییٰ حنیف
ڈائریکٹر وڈٹاور

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mani sial sb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category