Mufti Ubaidullah Rahemi Official

Mufti Ubaidullah Rahemi Official مفتی عبیداللہ رحیمی نقشبندی
مہتمم جامعہ مسرت الرحیم جھنگ

جھنگ علماء رابطہ کمیٹی  کے زیر اہتمام قیام پاکستان پروگرام منعقد کیا گیا جس میں  مہمان خصوصی قائد وفاق المدارس پنجاب مول...
09/08/2026

جھنگ
علماء رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام قیام پاکستان پروگرام منعقد کیا گیا
جس میں مہمان خصوصی قائد وفاق المدارس پنجاب مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب تشریف لائے

09/08/2026

جھنگ
علماء رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام قیام پاکستان پروگرام منعقد کیا گیا
جس میں مہمان خصوصی قائد وفاق المدارس پنجاب مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب تشریف لائے

الحمدللہ ❤️ جامعہ مسرت الرحیم کا کامیاب ماہانہ پروگرام
05/08/2026

الحمدللہ ❤️
جامعہ مسرت الرحیم کا کامیاب ماہانہ پروگرام

04/08/2026
آج انشاء اللہ بعد از نماز عشاء
04/08/2026

آج انشاء اللہ بعد از نماز عشاء

الحمدللہ ❤️ کامیاب ماہانہ اصلاحی پروگرام جامع مسجد فیصل ظہور بشیر کالونی محلہ حسنانہ جھنگ صدر
07/07/2026

الحمدللہ ❤️
کامیاب ماہانہ اصلاحی پروگرام جامع مسجد فیصل ظہور بشیر کالونی محلہ حسنانہ جھنگ صدر

شرکت فرما کر اپنے قلوب کو منور فرمائے
06/04/2026

شرکت فرما کر اپنے قلوب کو منور فرمائے

30/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  #عیدسعید"تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَال"عید الفطر کی ان بابرکت او...
21/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#عیدسعید
"تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَال"
عید الفطر کی ان بابرکت اور پرمسرت ساعتوں میں، آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو میری جانب سے دلی عید مبارک!
اللہ پاک ہم سب کو دین، دنیا اور آخرت کی عافیتیں عطا فرمائے
اللَّهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا، وَأَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا، وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا، وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا، وَأرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا
اللهم اجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعْمِكَ مُثْنِينَ بِهَا عَلَيْكَ، قَابِلِيها وَأَتِمِمْهَا عَلَيْنَا
آمين

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923020070460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Ubaidullah Rahemi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share