noshaidabbas

Call Contact the business

noshaidabbas ✅LIKE FOLLOW ALL POST DEAR FRIENDS ❤️‍🩹

30/10/2026

17/10/2026

🚨 اہم انتباہ! جھنگ میں دکانوں پر فراڈ کرنے والے اس دھوکے باز سے ہوشیار رہیں 🚨جھنگ کے تمام دکان دار اور ہوٹل والے بھائیوں کے لیے انتہائی ضروری اطلاع!
یہ بندہ جو ویڈیو میں نظر آ رہا ہے، دکانوں پر جا کر جعلی پیمنٹ کا جھانسہ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ پیسے ٹرانسفر ہو گئے ہیں، لیکن دراصل پیسے اکاؤنٹ میں نہیں آتے۔ یہ فراڈیا اب تک جھنگ میں ZFC شوارما اور سیالوی ہوٹل سمیت دیگر جگہوں پر یہ گھٹیا حرکت کر چکا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ:
اس فراڈیے کو اچھی طرح پہچان لیں اور اپنی دکانوں پر آنے سے روہیں۔
جب تک آپ کے اپنے اکاؤنٹ میں پیسے نہ آئیں، تب تک کسی کے کہنے پر سامان نہ دیں۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیयर کریں تاکہ جھنگ کے باقی دکان دار بھائی بھی اس کے دھوکے سے بچ سکیں۔
AlertForShopkeepers

 ❤️
11/10/2026

❤️

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923086508786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when noshaidabbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to noshaidabbas:

Shortcuts

Share