Fun Point

Fun Point Sharing daily life vlogs, Islamic knowledge, and motivational posts, spreading positivity and encouragement.”
(1)

میری پیاری اماں ❤️
17/06/2026

میری پیاری اماں ❤️

"امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروقؓ کا عدل اور شیرِ خدا حضرت علیؓ کی شجاعت، اسلام کی تاریخ کے دو عظیم روشن باب ہیں۔ اللہ تعالی...
17/06/2026

"امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروقؓ کا عدل اور شیرِ خدا حضرت علیؓ کی شجاعت، اسلام کی تاریخ کے دو عظیم روشن باب ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان دونوں جلیل القدر صحابہؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔"

16/06/2026

شیخ سعدی فرماتے ہیں

جب پولیس چلان کے ڈر سے 8 بجے دوکانیں بند ہوسکتی ہیں تو اللہ پاک کے ڈر سے مؤذن کے اعلان پر کیوں اپنا کام  بند نہیں کر سکت...
16/06/2026

جب پولیس چلان کے ڈر سے 8 بجے دوکانیں بند ہوسکتی ہیں تو اللہ پاک کے ڈر سے مؤذن کے اعلان پر کیوں اپنا کام بند نہیں کر سکتے 😰🕋لمحہ فکریہ

اللہ مجھے اتنی بلندی اور کامیابی عطا کرے گا کہ جو لوگ آج مجھ پر طنز کرتے ہیں، کل وہ دوسروں کو فخر سے بتائیں گے کہ وہ مجھ...
16/06/2026

اللہ مجھے اتنی بلندی اور کامیابی عطا کرے گا کہ جو لوگ آج مجھ پر طنز کرتے ہیں، کل وہ دوسروں کو فخر سے بتائیں گے کہ وہ مجھے جانتے ہیں۔
انشاءاللہ

یہ محرم ہے ، ادب سے سر جھکا کر یاد کرناعمر کی عظمت بھی ، حسین کی قربانی بھی
15/06/2026

یہ محرم ہے ، ادب سے سر جھکا کر یاد کرنا
عمر کی عظمت بھی ، حسین کی قربانی بھی

پریشانیاں تو مرد کازیور ہوتی ہیں۔بس ماں باپ کا سایہ سلامت رہے "
15/06/2026

پریشانیاں تو مرد کازیور ہوتی ہیں۔

بس ماں باپ کا سایہ سلامت رہے "

جتنا پرانا نمبر، اتنا ہی انسان قابل اعتماد اور قیمتی، تو بتائیںایسے کون سے دوست ہیں جن کے موبائل نمبرز دس سال پرانے ہیں؟...
15/06/2026

جتنا پرانا نمبر، اتنا ہی انسان قابل اعتماد اور قیمتی، تو بتائیں
ایسے کون سے دوست ہیں جن کے موبائل نمبرز دس سال پرانے ہیں؟؟؟

آج سارا دن میرا اور بابا سائیں کا عدالت میں گزرا آپ سب سے اپیل ہے دعا کریں اللّٰہ پاک ہمیں کامیاب کریں
15/06/2026

آج سارا دن میرا اور بابا سائیں کا عدالت میں گزرا آپ سب سے اپیل ہے دعا کریں اللّٰہ پاک ہمیں کامیاب کریں

میری صبح کا آغاز اپنے والدین کے ساتھ اماں ناشتہ کر رہی ہیں اور ابا سائیں پرندوں کے لئے روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر رہے ہ...
15/06/2026

میری صبح کا آغاز اپنے والدین کے ساتھ
اماں ناشتہ کر رہی ہیں اور ابا سائیں پرندوں کے لئے روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر رہے ہیں

Address

Jatoi Shimali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share