رنگلی نیوز

رنگلی نیوز Rangli News

22/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

جواد احمد ملک
ایڈمن : رنگلی نیوز

04/06/2022
جشن آزادی مبارک
13/08/2019

جشن آزادی مبارک

30/07/2019

رنگلی نیوز:
ایڈمن:جواد ملک

راولپنڈی کے علاقے ربیع سینٹر کے قریب چھوٹا تربیتی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید ہو گئے۔جس میں 5 افراد جہاز کا عملہ بتایا جا رہا ہے۔جبکہ 13 افراد شہری ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے 4 سے 5 گھروں میں آگ لگی پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ 2 سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تربیتی طیارہ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب گاؤں کے مکانوں میں گرا۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
نمائندہ ریسکیو۔

اللہ تعالیٰ تمام شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔زخمیوں کو اللہ تعالیٰ صحتیاب فرمائے آمین۔۔۔۔

دلوں پر   نہیں❤  #لہجے _____اثر کرتے ہیں👌🗣
27/07/2019

دلوں پر نہیں❤

#لہجے _____اثر کرتے ہیں👌🗣

Address

Jand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رنگلی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category