20/03/2026
"ایک طرف عید کی خوشی ہے، مگر دوسری طرف افسوس کہ کچھ لوگوں نے خوشی کے نام پر ہوائی فائرنگ جیسے شیطانی عمل شروع کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے جنگ کا ماحول ہو۔ خدارا اپنی خوشیوں کو دوسروں کے لیے خوف اور خطرہ نہ بنائیں، عید امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے۔"