Janoobi Punjab

Janoobi Punjab Janoobi Punjab

انتہائی افسوس ناک خبر لیہ: بکری کے آٹا کھانے پر مبینہ طور پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار   ゚viralシ   ...
03/08/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
لیہ: بکری کے آٹا کھانے پر مبینہ طور پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار
゚viralシ

27/07/2026

ٹکرا جانے والی ہر لہر نے میرے دل کی دھڑکن کو تقریباً بند ہی کر دیا تھا۔ بظاہر، یہ سانتا کروز کے سیبرائٹ بیچ پر ہوا۔۔۔
゚viralシ

🚨 جنوبی پنجاب15 دن میں ایک ہی گھر کے 4 افراد انتقال کر گئے📍نصیر پور کلاںانتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں نوجوان ...
27/07/2026

🚨 جنوبی پنجاب

15 دن میں ایک ہی گھر کے 4 افراد انتقال کر گئے

📍نصیر پور کلاں

انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں نوجوان قاسم رانجھا کے انتقال کے بعد غم برداشت نہ کرتے ہوئے ان کی ایک بہن بھی چند روز بعد وفات پا گئی۔

اطلاعات کے مطابق اس سانحے کے صرف چار دن بعد قاسم مرحوم کے والد بھی انتقال کر گئے، جبکہ آج ان کی والدہ بھی خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

یوں صرف 15 دن کے دوران ایک ہی خاندان کے چار افراد دنیا سے رخصت ہو گئے، جس پر علاقے میں گہرے دکھ اور افسوس کی فضا قائم ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

افسوس ناک حادثہ/ کشتی دریا میں ڈوب گئیلیہ: تونسہ پل، موضع ڈلو نشیب کے مقام پر کشتی پل کے پلر سے ٹکرا گئی، کشتی میں سوار ...
27/07/2026

افسوس ناک حادثہ/ کشتی دریا میں ڈوب گئی

لیہ: تونسہ پل، موضع ڈلو نشیب کے مقام پر کشتی پل کے پلر سے ٹکرا گئی، کشتی میں سوار 4 افراد دریائے سندھ میں گر گئے، ریسکیو. ایک ٹریکٹر اور چالیس بوری کھاد ڈوب گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی پل کے پلر سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا، متاثرہ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے چانڈیہ والا پتن سے ریسکیو بوٹ اور ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی

ریسکیو اہلکار دریائے سندھ میں گرنے والے چاروں افراد کی تلاش اور ریسکیو کے لیے آپریشن میں مصروف ہیں

جنوبی پنجابراجن پور کے شہید کانسٹیبل محمد حاجی کے اہلخانہ کو نیا گھر فراہمپنجاب پولیس نے اپنے شہداء کے اہلخانہ کی فلاح و...
17/07/2026

جنوبی پنجاب

راجن پور کے شہید کانسٹیبل محمد حاجی کے اہلخانہ کو نیا گھر فراہم

پنجاب پولیس نے اپنے شہداء کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود کے عزم کو عملی شکل دیتے ہوئے ضلع راجن پور کے شہید کانسٹیبل محمد حاجی کے اہلخانہ کو ملتان میں ان کی پسند کا 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر فراہم کر دیا۔

شہید کانسٹیبل محمد حاجی نے سال 2024 میں کچہ کے علاقے میں دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش کیا تھا۔ حکومتِ پنجاب کے تعاون سے شہداء کے خاندانوں کی کفالت اور سہولت کے لیے مختلف فلاحی اقدامات جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شہید کانسٹیبل محمد حاجی کی بہادری اور لازوال قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس اپنے شہداء اور ان کے اہلخانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔

جنوبی پنجاب — باخبر، بااعتماد
゚viralシ

اہم ترین راجن پور پولیس کی بہترین پراسیکیوشن کے نتیجے میں معزز عدالت نے تھانہ داجل حدود میں بیوی کے قتل کے مقدمہ میں ملو...
16/07/2026

اہم ترین
راجن پور پولیس کی بہترین پراسیکیوشن کے نتیجے میں معزز عدالت نے تھانہ داجل حدود میں بیوی کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو سزائے موت اور 05 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گی



゚viralシ

16/07/2026

ہوسکتا ہے اس میں قصور گاڑی والے کا ہی ہو لیکن ایسے ٹریفک پولیس اہلکار محکمہ کے لیے بدنامی کا بائس بن رہے ہیں حالا نکہ محکمہ کا تو شعور ہے پہلے سلام پھر کلام
゚viralシ

ضروری وضاحت برائے اشتہارِ بھرتی (سرجنٹ، پیرا ゚viralシ
16/07/2026

ضروری وضاحت برائے اشتہارِ بھرتی (سرجنٹ، پیرا
゚viralシ

⭕خارک جزیرے پر قبضے کے حوالے سے ٹرمپ کا اپنے مشیروں کے ساتھ اجلاس🔹 وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کی شام امریکی حکام کے حوالے سے...
16/07/2026

⭕خارک جزیرے پر قبضے کے حوالے سے ٹرمپ کا اپنے مشیروں کے ساتھ اجلاس

🔹 وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کی شام امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا: "ایران کے خلاف حالیہ حملے ایک زیادہ پیچیدہ کارروائی سے پہلے اس کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے مقصد سے کیے گئے تھے۔"

🔹 ان ذرائع نے دعویٰ کیا: "زیرِ غور آپشنز میں فضائی حملوں میں شدت لانا اور آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی جزیروں پر قبضے کے لیے زمینی افواج بھیجنا شامل ہے۔"

Address

Jampur Dajal Road
Jampur

Telephone

+923077456069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janoobi Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janoobi Punjab:

Shortcuts

Share