Habib Ur Rehman Warraich

Habib Ur Rehman Warraich انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو نہ پہچانے۔۔۔🙂🖤🌸
(7)

16/04/2026

تم جو اتنے بیزار ہو مُجھ سے
تو پھر میرے مرنے کی دعا کیوں نہیں کرتے۔🥀🫀❣️

یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھےہر پھول , فصلِ گُل میں پرانا لگا مجھےمیں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتااپنا ہی جسم ,...
14/04/2026

یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے
ہر پھول , فصلِ گُل میں پرانا لگا مجھے

میں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتا
اپنا ہی جسم , " آئینہ خانہ " لگا مجھے

اے دوست! جھوٹ عام تھا دنیا میں اس قدر
تُو نے بھی سچ کہا ، تو فسانہ لگا مجھے

اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے __!!

محسن نقوی

14/01/2026

-" اَللّٰهُ الصَّمَدُ‌ ۞
اللّٰه سب سے بے نیاز ہے اور ہم سب اسی کے محتاج ہیں_" 😇❤

Address

D. G. Khan
Jampur
PRICE

Telephone

+923404146038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Ur Rehman Warraich posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share