Sher Azam Qureshi Official

Sher Azam Qureshi Official Photographs videographer

22/02/2025

صحابہ ہمارے جان ہیں صحابہ ہمارے شان ہیں ❤

کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!!بینی بینی سی یہ دھوپ..!!گزارتے دن..!!لمبی راتیں..!!گ...
13/11/2024

کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور..!!
نہ بادلوں کی گونج..!!
بینی بینی سی یہ دھوپ..!!
گزارتے دن..!!
لمبی راتیں..!!
گہری سوچیں..!!
ان کہی داستانیں..!!
چپ میں چھپی باتیں..!!
عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــ

KB tour travelling Pakistan وادی کاغان کا سیاحتی  بلند ترین  مقام  بابو سر ٹاپ جو کے سطع سمندر سے  13700 فٹ بلند ہیے  جہ...
16/07/2024

KB tour travelling Pakistan
وادی کاغان کا سیاحتی بلند ترین مقام بابو سر ٹاپ جو کے سطع سمندر سے 13700 فٹ بلند ہیے جہاں سے آگے گلگت بلتستان کا خوبصورت علاقہ شروع ہوتا ہیے اس جگہ کو پوری دنیا میں یہ اعزاز حاصل ہیے کے یہاں کا درجہ حرارت منفی رہتا ہیے جبکے یہاں سے ٹھیک 42 کلو میٹر نیچے چلاس کی جانب زیرو پوائنٹ کا درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ ہوتا ہیے دنیا میں گرم اور سرد ترین موسموں کے کم فاصلے والی یہ جگہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی منتظر ہیے

یہ ہے مِنی مرگ ، 2022 کے بعد کھلنے والی والی جنت نظیر وادی۔2022 سے پہلے ٹورسٹس کیلئے بند تھی کیوں کہ ساتھ میں کارگل کا ب...
14/07/2024

یہ ہے مِنی مرگ ،
2022 کے بعد کھلنے والی والی جنت نظیر وادی۔
2022 سے پہلے ٹورسٹس کیلئے بند تھی کیوں کہ ساتھ میں کارگل کا بارڈر ایریا لگتا ہے۔ استور سے 50 کلومیٹر دور چلم چوکی سے آپ کو رجسٹریشن کرانی پڑتی ہے . اگر آپ بائیک پر ایڈونچر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس 150 cc بائیک ہونا ضروری ہے نہیں تو آپ کو جیپ پر جانا پڑے گا۔
چلم چوکی سے 20 کلومیٹر کرنے کے بعد آے گا برزل ٹاپ جس کو گیٹ وے آف کارگل بھی کہا جاتا ہے ۔ وہاں ٹمپریچر تقریباً پورا سال منفی میں رہتا ہے۔ وہاں آپ کو فوجی انکل انرجیائل بھی پلائیں گے اور شاید آپ کا منہ دیکھ کر آپ کو آپ کو ایک پیکٹ گفت بھی کر دیں۔
وہاں سے 10 کلومیٹر اترائی کے بعد ایک گاؤں آتا ہے منی مرگ، اس کی خوبصورتی دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے ۔ پھر وہاں سے تھوڑا سا آگے دومیل گاؤں آتا ہے اور اس کے ساتھ ہے اس علاقے کا آخری ٹورسٹ سپاٹ رینبو جھیل جس کو پہلے ییلڈرام جھیل کہا جاتا تھا ۔ اور اسی جھیل والی جگہ سے 1999 والی کارگل جنگ شروع ہوئی تھی.
آپ بھی اپنی زندگی میں کم سے کم ایک بار یہ سپاٹ لازمی کریں۔














یہ یورپ نہیں نہ امریکہ ہےنہ کہ روس ہے اور نہ کوئی جزیرہ ہےیہ ہے آپ کا گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر ہے۔جہا...
13/07/2024

یہ یورپ نہیں نہ امریکہ ہے
نہ کہ روس ہے اور نہ کوئی جزیرہ ہے
یہ ہے آپ کا گلگت بلتستان ضلع نگر وادی بر دیئنتر تھولیبر ہے۔
جہاں قدرت کو قریب سے دیکھا جاسکتاہے۔

🌸 گلگت بلتستان 🌸 دیوسائی کا ایک خوبصورت منظر   🇵🇰
12/07/2024

🌸 گلگت بلتستان 🌸 دیوسائی کا ایک خوبصورت منظر 🇵🇰

Babusar ❤
02/07/2024

Babusar ❤

تصویر میں نصب ٹینٹ گاشو جھیل سب ڈویژن جگلوٹ (چکرکوٹ)کی جمی تہہ پر موجود ہے، جو گلگت بلتستان کی گہری جھیل شمار ہوتی ہے۔ ی...
05/02/2024

تصویر میں نصب ٹینٹ گاشو جھیل سب ڈویژن جگلوٹ (چکرکوٹ)کی جمی تہہ پر موجود ہے، جو گلگت بلتستان کی گہری جھیل شمار ہوتی ہے۔ یاد رہے سردیوں میں اس جھیل کا پانی دو فٹ تک مکمل برف سےجم جاتا ہے۔
اس جمی ہوی جھیل کو اگر سرمائی کھیلوں کے لئے مختص کیا جائے تو دنیا کے بہترین سرمائی فیسٹول کا انعقاد ممکن ہوسکے گا۔


Juglote



10/01/2024
05/03/2023

سبحان۔اللہ۔۔۔۔۔ماشأاﷲ ۔۔۔
انسان بھی مصور کائنات(اللہ ) کا ایک عظيم شاہکار ہے
انسان کو اللہ نے بہت سے علم حکمت سے نوازا ہے
مگر ان سب پیچھے ایک طاقت ہے وہ۔۔۔اللہ کے نظام ۔۔۔اسکے حکم کے بغیر ایک درخت کا پتہ بھی ہل نہیں سکتے۔۔۔۔۔

Phander Valley ❤️
03/03/2023

Phander Valley ❤️

Address

Gilgit Street 1
Jaglot

Telephone

+923554311330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Azam Qureshi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Azam Qureshi Official:

Share