30/10/2026
پاکستانی عوام نے اپنے حقوق کی آواز اسمبلیوں میں پہنچانے کے لیے ان نمائندوں کو منتخب کرکے بھیجا ہے، مگر افسوس کہ بعض نمائندوں کو نہ اردو پر عبور ہے نہ انگریزی پر، جبکہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے انہیں لاکھوں روپے تنخواہ، مراعات اور بلیو پاسپورٹ جیسی شاہانہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔