AB You Properties

Website

AB You Properties Abyou Properties (Pvt.)

Limited
Trusted Real Estate Consultants in Islamabad
Buy • Sell • Invest • Commercial & Residential Deals

📍 Office Address: Mumtaz City
📍abyouproperties.com
📞 Contact: +92 316 5292075
📧 Email: [email protected]

02/10/2026

وہ دوست جو چاہتے ہیں کہ قسطوں پر اپنے لیے پلاٹ لے سکیں، ان کے لیے ہم ایک بہترین آپشن لے کر آئے ہیں — فیسل ٹاؤن فیز 2۔

یہاں 5 مرلہ، 7 مرلہ، 8 مرلہ، 10 مرلہ، 14 مرلہ، 1 کنال اور 2 کنال کے پلاٹس قسطوں پر دستیاب ہیں۔

اگر لوکیشن کی بات کریں تو یہ پروجیکٹ ایک بہترین لوکیشن پر واقع ہے۔

اس پروجیکٹ کی زمین کی تقریباً 9 کلومیٹر طویل سائیڈ راولپنڈی رنگ روڈ کے ساتھ لگی ہوئی ہے، جبکہ تقریباً 12 سے 13 کلومیٹر طویل سائیڈ M-2 موٹروے کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف تقریباً 5 منٹ کی ڈرائیو پر یہ پروجیکٹ موجود ہے۔

اب اگر بات کریں 5 مرلہ پلاٹ کی، تو اس کی بکنگ صرف 13 لاکھ 35 ہزار روپے سے شروع ہوتی ہے، جبکہ ماہانہ قسط 60 ہزار روپے ہے۔

یعنی اگر آپ بھی قسطوں پر اپنا پلاٹ لینا چاہتے ہیں تو فیسل ٹاؤن فیز 2 آپ کے لیے ایک آپشن ہو سکتا ہے۔

مزید معلومات، موجودہ ریٹس اور پلاٹ کی لوکیشن کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

AB You Properties

📞 03165292075

26/09/2026

📍 لوئر دیر، تحصیل ادینزئی — لوئر کوٹیگرام

قاضی بابا کے قریب، کوٹیگرام عیدگاہ کے ساتھ 40,000 مربع فٹ قیمتی پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

✅ دونوں اطراف سے روڈ
✅ مسجد بالکل سامنے
✅ ساتھ ہی گھر تعمیر شدہ ہیں اور لوگ پُرسکون رہائش پذیر ہیں
✅ رہائشی اور مستقبل کی سرمایہ کاری کے لیے موزوں مقام

💰 ڈیمانڈ: 800 روپے فی مربع فٹ

📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
03165292075

ABYOU Properties (Pvt.) Limited

22/09/2026

سنگجانی AWT ٹول پلازہ، M-1 موٹر وے سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر تین عدد 5، 5 مرلہ کے پلاٹس دستیاب ہیں۔

یہ پلاٹس GT روڈ سے بھی تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔

علاقے میں پانی وافر مقدار میں موجود ہے اور یہ ایک پرامن رہائشی علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔

اب اگر قیمت کی بات کی جائے تو یہاں 5 مرلہ پلاٹ کی قیمت صرف 40 لاکھ روپے ہے، جو آس پاس کی مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مقابلے میں کم قیمت پر دستیاب ہے۔

مستقبل کے حوالے سے بھی علاقے کی اہمیت بڑھنے کے امکانات ہیں، کیونکہ مارگلہ ایونیو کو M-1 موٹر وے کے ساتھ ملانے کے لیے سنگجانی AWT ٹول پلازہ کے مقام پر کام جاری ہے۔

اگر آپ یہاں سرمایہ کاری، پلاٹ خریدنے یا مستقبل میں گھر بنانے کے لیے پلاٹ لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

📞 03165292075

19/09/2026

🌿 لوئر دیر، تحصیل ادینزئی، کوٹیگرام میں زرعی پہاڑی زمین برائے فروخت

تقریباً 3 لاکھ مربع فٹ وسیع زرعی پہاڑی زمین، جس کا تقریباً 300 فٹ روڈ فرنٹ ہے۔

یہ زمین گھر بنانے، باغات لگانے اور زراعت کے لیے موزوں ہے۔ یہاں پانی وافر مقدار میں موجود ہے، جبکہ علاقے کی پہاڑی زمینیں زیتون کے باغات کے لیے بھی ٹیسٹ کی جا چکی ہیں اور موزوں ثابت ہوئی ہیں۔

🌳 کئی افراد یہاں زیتون کے باغات کے لیے پہاڑی زرعی زمین خرید چکے ہیں۔

💰 ڈیمانڈ: صرف 180 روپے فی مربع فٹ

اگر آپ اس زمین میں دلچسپی رکھتے ہیں یا مزید معلومات چاہتے ہیں تو رابطہ کریں:

📞 03165292075
📧 [email protected]
🌐 www.abyouproperties.com

ABYOU Properties (Pvt.) Limited

18/09/2026

🏡 کوٹیگرام، اوچ، تحصیل ادینزئی لوئر دیر میں بہترین پلاٹ برائے فروخت

📐 کل رقبہ: 10,800 مربع فٹ
💰 ڈیمانڈ: 950 روپے فی مربع فٹ

📍 بہترین لوکیشن:
یہ پلاٹ اوچ کے ساتھ کوٹیگرام کی ایک سوسائٹی میں واقع ہے۔

• اوچ مین بازار سے تقریباً 1 کلومیٹر کے فاصلے پر
• اوچ ہائر سیکنڈری سکول سے تقریباً 10 منٹ پیدل سفر
• کوٹیگرام کے پکے روڈ سے سوسائٹی کے اندر 12 فٹ روڈ کے ذریعے پلاٹ تک رسائی
• پلاٹ کے فرنٹ پر 10 فٹ روڈ بھی موجود ہے
• دو گھروں کی تعمیر کے لیے بھی بہترین جگہ
• رہائش اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے موزوں
• انتہائی مناسب قیمت

اگر آپ اوچ یا کوٹیگرام میں مناسب قیمت پر پلاٹ لینا چاہتے ہیں تو مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

📞 03165292075
📧 [email protected]
🌐 abyouproperties.com

17/09/2026

کمرشل پلاٹ برائے فروخت — خرکنی، لوئر دیر

لوئر دیر، تحصیل ادینزئی، خرکنی میں تقریباً 1,100 مربع فٹ کمرشل پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

📍 مین تیمرگرہ روڈ کے بالکل ساتھ
🕌 خرکنی کی مین مسجد کے بالکل سامنے
🏪 کمرشل مارکیٹ میں واقع
🛣️ مارکیٹ کے درمیان 15 فٹ روڈ موجود
💰 ڈیمانڈ: 3,300 روپے فی مربع فٹ

یہ پلاٹ مین روڈ کے ساتھ اور مین مسجد کے بالکل سامنے ایک نمایاں کمرشل لوکیشن پر موجود ہے، جو کاروبار اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے موزوں ہے۔

اگر آپ اس پلاٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مزید معلومات یا وزٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں:

📞 03165292075
📧 [email protected]
🌐 abyouproperties.com

ABYOU Properties (Pvt.) Limited

16/09/2026

🏡 خواجال کوٹیگرام، لوئر دیر میں 36,300 مربع فٹ پلاٹ برائے فروخت

📍 مقام: خواجال کوٹیگرام، لوئر دیر
🛣️ پلاٹ مین سطحی سڑک کے ساتھ واقع ہے۔
🕌 مسجد بھی پلاٹ کے قریب موجود ہے۔
💧 پانی وافر مقدار میں دستیاب ہے۔
🔥 حکومتی سطح پر گیس کی پائپ لائن علاقے تک پہنچ چکی ہے۔
📍 خواجال بازار اور عیدگاہ سے تقریباً 5 سے 7 منٹ کے فاصلے پر ہے۔

📐 کل رقبہ: 36,300 مربع فٹ
💰 قیمت: 350 روپے فی مربع فٹ
🤝 قیمت میں مناسب گفت و شنید کی گنجائش موجود ہے۔

مرکزی سڑک کے ساتھ واقع یہ وسیع رقبہ رہائش کے لیے موزوں ہے۔

📞 مزید معلومات اور جگہ دیکھنے کے لیے رابطہ کریں:
03165292075

📧 [email protected]
🌐 abyouproperties.com

اے بی یو پراپرٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ


20/08/2026

🏡 اسلام آباد کے CDA سیکٹر E-18 (گلشنِ صحت) میں Brand New 30×60 (7 مرلہ) گھر برائے فروخت

📍 لوکیشن: اسلام آباد کا CDA سیکٹر E-18، گلشنِ صحت
📐 سائز: 30×60 فٹ (7 مرلہ)

یہ خوبصورت Brand New گھر M-1 موٹروے کے بالکل قریب بہترین لوکیشن پر واقع ہے۔

📍 خصوصی لوکیشن:
یہ گھر M-1 موٹروے کے سنجانی انٹرچینج اور فتح جنگ انٹرچینج کے درمیان واقع ہے، اور دونوں انٹرچینجز تک تقریباً 10، 10 منٹ کی آسان رسائی ہے۔

🚗 سنجانی انٹرچینج: تقریباً 10 منٹ
🚗 فتح جنگ انٹرچینج: تقریباً 10 منٹ
✈️ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ: تقریباً 20 سے 30 منٹ
🛣️ کشمیر ہائی وے: تقریباً 15 سے 20 منٹ

📍 بہترین لوکیشن، موٹروے کے قریب اور CDA سیکٹر E-18 میں واقع یہ گھر رہائش اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین موقع ہے۔

📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
03165292075

ABYOU Properties (Pvt.) Limited

19/08/2026

🏡 فیصل ٹاؤن — پلاٹ خریدنے سے پہلے یہ 4 چیزیں ضرور دیکھیں!

اگر آپ راولپنڈی یا اسلام آباد میں کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو سب سے پہلے لوکیشن، ڈویلپمنٹ، سیکیورٹی اور NOC ضرور چیک کریں۔

📍 لوکیشن: M-1 موٹروے کے ساتھ، فتح جنگ انٹرچینج اور مین ٹول پلازہ اسلام آباد کے درمیان، دونوں اطراف سے آسان رسائی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تقریباً 10 منٹ کی دوری پر۔

🏗️ ڈویلپمنٹ: 100% ڈویلپمنٹ مکمل ہو چکی ہے۔

🛡️ سیکیورٹی: بہترین سیکیورٹی انتظامات موجود ہیں۔

📄 NOC: NOC مکمل طور پر منظور شدہ ہے۔

اگر آپ گھر بنانے یا سرمایہ کاری کے لیے فیصل ٹاؤن میں پلاٹ لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں:

📞 03165292075

12/08/2026

🏡 فیسل ہلز، B-Block میں 5 مرلہ کارنر پلاٹ برائے فروخت!

📍 بہترین لوکیشن
🔹 Corner Plot
🔹 مسجد کے بالکل قریب
🔹 پارک کے قریب
🔹 کمرشل ایریا بھی انتہائی قریب
🔹 گھر بنانے اور مستقبل کی انویسٹمنٹ، دونوں کے لیے بہترین موقع

اگر آپ Faisal Hills میں گھر بنانے یا محفوظ انویسٹمنٹ کے لیے پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔

📞 مزید معلومات اور Site Visit کے لیے رابطہ کریں: 03165292075

ABYOU Properties (Pvt.) Limited

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB You Properties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share